aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kasb-e-faiz"
ہر بشر اے فیضؔ یہ کوشش کرےجس طرح بھی ہو جہالت سے بچوں
کر فکر عمل ذکر خط و خال عبث ہےاے فیضؔ ذرا اپنے خیالات بدل ڈال
لب پر ہے تلخی مئے ایام ورنہ فیضؔہم تلخی کلام پہ مائل ذرا نہ تھے
وہ ہونٹ فیض سے جن کے بہار لالہ فروشبہشت و کوثر و تسنیم و سلسبیل بہ دوش
فیضؔ دلوں کے بھاگ میں ہے گھر بھرنا بھی لٹ جانا بھیتم اس حسن کے لطف و کرم پر کتنے دن اتراؤ گے
ہے دشت اب بھی دشت مگر خون پا سے فیضؔسیراب چند خار مغیلاں ہوئے تو ہیں
شعار کی جو مدارات قامت جاناںکیا ہے فیضؔ در دل در فلک سے بلند
خوب موتی رولتے ہیں تاجران با صفافیضؔ بازار تجارت قلزم مواج ہے
میں چاہتا ہوں دل سےکچھ کسب ہنر کر لوں
ایسا باطل طلسم رنگ ہوامنہدم قصر نام و ننگ ہوا
تو نے کسب فنون جنگ کیاسب میں شہرت ہے تیری قوت کی
بیٹھیے دم بھر شہیدان وطن کی خاک پرآئیے اس خاک سے کسب فضیلت کیجیے
ہاں یہ ممکن ہے شعاعیں ہوں ضرر کا باعثکون کہتا ہے اجالوں سے کرو کسب زیاں
کسب متحرک سے پابستہ نسب طغرےیہ کیا ہے کوئی اہل خاتم سے نہیں کہتا
مبدا کرم عام کی ہر جوئے رواں ہےسر چشمۂ فیض چمن آرائے جہاں ہے
چشمۂ فیض شاعری اس کیاس کے ہر شعر میں روانی ہے
فیض پر تیرے نگاہ فیض ہے یہ منحصرجس کو چاہے جیسے چاہے اپنا دیوانہ بنا
رحم آ گیا حضور کو حالت پہ قوم کیپھر کیا تھا موجزن ہوا دریا فیض عام
اے خاک ہند تیری عظمت میں کیا گماں ہےدریائے فیض قدرت تیرے لیے رواں ہے
اے خاک ہند تیری عظمت میں کیا گماں ہےدریائے فیض قدرت تیرے لئے رواں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books