aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kashf"
منکر بھی آدمی ہوئے اور کفر کے بھرےکیا کیا کرشمے کشف و کرامات کے لیے
وہ بولا سن کے تیرا گیا ہے شعور کیاکشف القلوب اور یہ کشف القبور کیا
حفظ ہے کشف الخلاصہ سب مجھےیاد ہے ہر شعر کا مطلب مجھے
چلا آ کہ میری ندا میں بھیاسی کشف ذات کی آرزو
نہیں، میں نہیں دیکھ سکتا وہ غیر منقوط نقطہجو کشف سے عریض ہے اور مراقبے سے وسیع!
اندھیرے سےکشید صبح کی
اور اسے کشف و کرامت کا خزینہ جان کراپنے دلوں کا مدعا کہتے
کمال و کشف کے کاوش کے اور کوشش کےیہ ہاتھ کتنے حسیں کتنے خوبصورت ہیں
میں اپنی کھوج میں گم تھیکہ میں کیا ہوں
کشف کے در کھولتی ہےتمہارے جوتوں کو قرینے سے جوڑ
جسے آواز پر اپنا نشانہ داغنے کا کشف آتا تھانظام الدین سے روحانیت کا درس لے کر
کشف ہونے لگامیں ہرے پانیوں میں
ایک کرسی پہ کسی طرح اچک کر پہنچےاور پھر دھڑ سے کھلے کشف و کرامات کے در
ذہن رسا کا کشف وہاسرار کے پردے کے پیچھے
بدن کے مساموں سے اب آگہی شعلہ بن کر چمکنے لگی ہےعجب کشف کی روشنی ہے
نہ یہ طاق کے دامن نارسا میںیہ کشف و کرامت کی دنیا سے عاری
گھور اندھیرے صحراؤں میںجب میں بھٹکا
نزول کشف کی رہ میں سفید دروازےقدم بریدہ مسافر سے پوچھتے ہی رہے
اسے کشف سحر جو بھی ہواسورج سے خالی ہے
جوانی مخزن حرف و حکایاتجوانی مرکز کشف و کرامات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books