aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kashtii"
چاند کہتا تھا نہیں اہل زمیں ہے کوئیکہکشاں کہتی تھی پوشیدہ یہیں ہے کوئی
اس عشق پہ ہم بھی ہنستے تھے بے حاصل سا بے حاصل تھااک زور بپھرتے ساگر میں نا کشتی تھی نا ساحل تھا
تصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیںکبھی گمان کی صورت کبھی یقیں کی طرح
مگر مجھ کو لوٹا دو وہ بچپن کا ساونوہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
کبھی اپنے رنجور کوزوں کی جانبپلٹ کر نہ دیکھا
مٹ نہیں سکتا کبھی مرد مسلماں کہ ہےاس کی اذانوں سے فاش سر کلیم و خلیل
جن کے ہنگامے ابھی دریا میں سوتے ہیں خموشکشتئ مسکين و جان پاک و ديوار يتيم
اتار دے جو کنارے پہ ہم کو کشتیٔ وہمتو گرد و پیش کو گرداب ہی سمجھتے ہیں
''کبھی کبھی رات کی سیاہی،کچھ ایسی چہرے پہ جم سی جاتی ہے
جس طرح طوفاں زدہ کشتی کے ٹکڑوں کوسمندر ساحلوں پر پھینک دیتا ہے
ہاں سنبھل جا اب کہ زہرے اہل دل کے آب ہیںکتنے طوفان تیری کشتی کے لیے بے تاب ہیں
سرزد ہوئے تھے مجھ سے خدا جانے کیا گناہمنجدھار میں جو یوں مری کشتی ہوئی تباہ
میں نے نوح کی کشتی کے اوپر رکھ دیکال چلا تم نے اور میری جانب دیکھا
اور نہ کبھی میرے مطالعے پر شک کیاایسا ہی ہونا چاہئے دوستوں کو
دل سے مصروف ہیں ہر طرح کی قربانی میںمحو ہیں جو تری کشتی کی نگہبانی میں
آج کشتی امن کے امواج پر کھیتے ہو کیوںسخت حیراں ہوں کہ اب تم درس حق دیتے ہو کیوں
ابھی تہذیب عدل و حق کی کشتی کھے نہیں سکتیابھی یہ زندگی داد صداقت دے نہیں سکتی
کبھی تو بات بھی خفیکبھی سکوت بھی سخن
تو نے نہ چھوڑا کبھی غربت میں ساتھتو نے اٹھایا نہ کبھی سر سے ہاتھ
بہتی لہروں میں کشتی ہر ایک موج کو تھام لیتی ہے اپنی ہتھیلی کے پھیلے کنولمیں مجھے دھیان آتا نہیں ہے کہ اس راہ میں تو ہر اک جانے والے کے بس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books