aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kattha.ii"
وہ ہلکے اور گہرے کتھئی رنگوں کا اک کمرہوہ بے حد مہرباں کمرہ
یہ پہاڑی کسی دیو ہیکل فرشتے کا جوتا ہےتم کتھئی چھال کے تنگ موزے میں
کتھئی رنگ گھلے سرمئی شام میں ایسے کہ شفقخون کی آنچوں سے دہک کر پھیلے
کوئی کاغذ کا ٹکڑا ڈھونڈھتی اور دل کا سارا حال لکھ دیتیکہ اس کے پاس تو کتنے ہی لفظوں کا ذخیرہ تھا
مگر کیا خوب ہو تم بھیمیں جب بھی دیکھتا ہوں غور سے ان کتھئی آنکھوں میں
سفرجب نیا کتھئی سوٹ پہنے
ایک کتھئی شامہواؤں میں عطر گھول گیا کوئی
بچی ہوئی ہیں امید کی کتھئی مسکانیں
لال پیلے ہرے بینگنی کتھئیزخم کے پھول کھلنے لگے
کھینچ کے لے آتی ہیں کبھی اپنے بستے میںکتھئی بھوری، نیلی یادیں
کتھئی لمس سیاہی مائللمس سیاہی مائل
ابھرے ابھرے سے کٹوروں کے کتھئی بوٹےاطلسی گالوں پہ پانی کے سیم گوں قطرے
سنہری صبحیں ہوں پہلو میں یا پھر کتھئی شامیںاسی شدت سے دونوں کو گلے اپنے لگاتی ہیں
کبھی تو بات بھی خفیکبھی سکوت بھی سخن
مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتازندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
جب میں تمہیں نشاط محبت نہ دے سکاغم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا
جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشتشاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے
تھے ہمیں ایک ترے معرکہ آراؤں میںخشکیوں میں کبھی لڑتے کبھی دریاؤں میں
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہےدوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
جو مسلمان تھا اللہ کا سودائی تھاکبھی محبوب تمہارا یہی ہرجائی تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books