تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khaa.iyaa.n"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "khaa.iyaa.n"
نظم
کل اور آئیں گے نغموں کی کھلتی کلیاں چننے والے
مجھ سے بہتر کہنے والے تم سے بہتر سننے والے
ساحر لدھیانوی
نظم
یہ بات عجیب سناتے ہو وہ دنیا سے بے آس ہوئے
اک نام سنا اور غش کھایا اک ذکر پہ آپ اداس ہوئے
ابن انشا
نظم
افلاس زدہ دہقانوں کے ہل بیل بکے کھلیان بکے
جینے کی تمنا کے ہاتھوں جینے کے سب سامان بکے