aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaliij"
سکون ہی سکون ہےخلیج اقتدار سرکشوں سے پاٹ دی گئی
''مرے مسافر اداس مت ہو کہ عہد فرقت ہی زندگی ہےیہ فاصلوں کی خلیج راہ وصال ہے اور طلب نگاہوں کی روشنی ہے
شرح حالات الگ عمر کا آہنگ سواپہلے ہی راہ میں حائل ہے خلیج اقدار
آؤ ہم تماس خلیج نا رسائی پر
جو فرق ہم نے کیا ہے رحیم و رام کے بیچاسی خلیج اسی فرق کو مٹاتا ہے
حق خلوت خلیج نہیںفراخی طرفین ہے
خلیج بنگال کے خط پر رکھ کرپاؤں سے ٹھوکر ماری
کہ میزان کے جزیروں سے دور اک بے نشان ساحلزمانے بھر کی خلیج حائل
یہ کیا ہواکہ تیرگی سے شام کی خلیج پاٹ دی گئی
رات کی کالی ران سے بہتا اندھا لاواخلیج کی گہرائی سے باہر آتا
ہم تو رخصت ہوئے اوروں نے سنبھالی دنیاپھر نہ کہنا ہوئی توحید سے خالی دنیا
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہواور راج کرے گی خلق خدا
خود گدازی نم کیفیت صہبایش بودخالی از خویش شدن صورت مینا یش بود
یہ کالی رات کا آنچلہوا میں ناچتے بادل
گماں یہ ہے کہ شاید بحر سے خارج نہیں ہوں میںذرا بھی حال کے آہنگ میں حارج نہیں ہوں
ہم راتوں کو اٹھ کر روتے ہیں رو رو کے دعائیں کرتے ہیںآنکھوں میں تصور دل میں خلش سر دھنتے ہیں آہیں بھرتے ہیں
ان کالی صدیوں کے سر سے جب رات کا آنچل ڈھلکے گاجب دکھ کے بادل پگھلیں گے جب سکھ کا ساگر چھلکے گا
آواز شکستہ جاموں کیکچھ ٹکڑے خالی بوتل کے
دگر شاخ خلیل از خون ما نمناک می گرددببازار محبت نقد ما کامل عیار آمد
وہ کالی کالی بدلیاںافق پہ ہو گئیں عیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books