aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kharaabii"
یہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہےہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کا
یہ خواری یہ خرابی دکھاتی ہے مفلسیکوئی شوم بے حیا کوئی بولا نکھٹو ہے
ڈھونڈھتا ہے جو خرابی کے بہانے کب سےچاک ہر بام ہر اک در کا دم آخر ہے
خرابی کا آغازکب اور کہاں سے ہوا
جو لاتا ہے دل پر خرابی کا عالمکسی کا وہ چہرے سے آنچل اٹھانا
جو ہارے ان پہ خرابی کی فیر ہوتی ہےاور ان میں آن کے جن جن کی خیر ہوتی ہے
پارسا رند خرابی کی خوشامد کیجےجو خوشامد کرے خلق اس سے سدا اراضی ہے
بہ صد آوارگی یا صد تباہیبہ صد خانہ خرابی آ گیا ہے
بے شک مواصلاتی قدم انقلابی ہےاٹکے جہاں پہ کہہ دیا فنی خرابی ہے
اب بھی چھا جاتی ہے ہر روح پہ مستی بن کراس خرابی میں بھی افسون جواں ہے اردو
لذت کاروبار گم کر دیخانۂ شوق کی خرابی نے
میں اس شہر خرابی میں فقیروں کی طرح در در پھرا برسوںاسے گلیوں میں سڑکوں پر
آج پھر فنی خرابی ہو گئی دو چار بارانتظار و انتظار و انتظار و انتظار
خلوص دین کو بعد از خرابئ بسیارزمانہ آج مکرر تلاش کرتا ہے
گھن ساتھ ہی گیہوں کے ہے پستہ ہوا دیکھابرگشتہ ورق لا نہ سکا تجھ پہ خرابی
گلے میں خرابی ہے نزلے کے مارےتو نمکین پانی کے کر لے غرارے
مگر اک دنکہ وہ منحوس ساعت تھی خرابی کی
شکستگی خستگی خرابی میں خیرہ سر ہیں
کرم ہو کہ ہو دعوت باریابیکہ ہو خانۂ دل کی میرے خرابی
خرابی تو میری وجہ سے ہوتی ہےگھاس میں چھپا سانپ انسان کو دیکھ کر بھاگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books