aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kharch"
اپنے خرچ پر ہیں قیدلوگ تیرے راج میں
سسرال میں ہو شادی تو خرچہ ہو کم جنابمیکے میں ہے تو خرچ یہ کرتی ہیں بے حساب
خرچ کا ٹوٹل دلوں میں چٹکیاں لیتا ہوافکر ذاتی میں خیال قوم غائب فی المزار
تھوڑا تھوڑا خرچ کریں ہمشروع نہ کر دیں نہر بہانی
رفتہ رفتہخرچ کروں گا
جب تلک زندہ رہے پیسے نہ تھے کرنے کو خرچمر گئے تو ہو رہی ہے مرزا غالبؔ پر ریسرچ
کوئی بیماری اگر آ جائے تو جاتی نہیںخرچ کے ڈر سے ہمیں تو موت بھی آتی نہیں
رات دن سر پر مسلط لنچ عصرانے ڈنراور حکومت خرچ اگر دے دے تو حج کا بھی سفر
یہ شاہ خرچ ہے کہ حکومت ہے ان کیآم آدمی ہو سڑ سڑ مرو کہ سرکار سو رہی ہے
میں اپنی ساری خوشبوئیںخرچ کر کے
ایک گناہ کے عوض اپنا ساری نیکیاںخرچ کر بیٹھتا ہوں
خرچ اس کو کریں محبت سےپھر تو اس میں بہت ہی برکت ہے
بارود پر جو پیسے ہوئے خرچ اس برسافلاس و بھوک ان سے مٹائیں گے اگلے سال
وہ محبت مجھے اس طرحخرچ کرتی چلی جا رہی تھی کہ
گھر سے کچھ ساتھ میں لائے ہوگےخرچ کے واسطے کچھ دام نہیں
اپنے آپ سے گتھم گتھا ہونے میں ہی سب جنگوں کی لذت ہےلذت، جس کا شاید کچھ بھی خرچ نہیں ہے
تھوڑا تھوڑا خرچ کریں ہمنل کی ٹونٹی نہیں بہانی
دیا ہے رب نے تو بے شک تم اس کو خرچ کرومگر بقدر ضرورت ہو بے حساب نہ ہو
سر بلند اور شادماں اسکول سے آیا ہوں میںخرچ کاپی اور کتابوں کا بچا لایا ہوں میں
تم اتنا خرچ ہوتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books