aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khargosh"
کیوں گنہ گار بنوں ویزا فراموش رہوںکب تلک خوف زدہ صورت خرگوش رہوں
یوں ہی روز خوراک جاتی رہی شیر کے غار تککہ اک دن نکل آئی باری جو خرگوش کی
کیوں کھاتا ہے ہرن ہمارےننھے سے خرگوش بچارے
سالگرہ خرگوش منائےجنگل کے سب ساتھی آئے
جا رہا تھا چلا ہوا خاموشاس سے ناحق الجھ پڑا خرگوش
اب بول کہ کیا تو دوڑتی ہےآ خرگوش سے ریس لگا
دو خرگوش تھے پیارے پیارےاک موتی اک ہیرا
بستر کی سبز چادر خرگوش کو اڑھا دیںمنو کی لال ٹوپی بکرے کو ہم پہنا دیں
خرگوش آئے دلائی لے کراور گدھے شہنائی لے کر
بندر چوہا اور خرگوشہنستے ہنستے تھے بے ہوش
ایک اننگ میں آٹھ وکٹ کیپر کے کیچننھا سا خرگوش ہوا مین آف دی میچ
بلی نہیں بھالو ہے یہخرگوش کا خالو ہے یہ
ہنس ہنس کے خرگوش میاں کےپیٹ میں بل پڑ جاتے
وہ دیکھو خرگوش گلہریبارہ سنگھا اور وہ ہرنی
خرگوش نےنادانی میں
اور نہ جیتے بازی کچھوااور نہ رہے خرگوش بھی سوتا
ہاتھی اپنا نام ہے کرتاہے مسٹر خرگوش کا کہنا
نرم ہوائیں بالوں کی جھالر سے گزرتیلمبے لمبے کانوں میں خرگوشی کرتی ہیں
اتنے لمبے لمبے کیوںہوتے ہیں خرگوش کے کان
سارس مور اور سانپ جہاں تھےبکری اور خرگوش وہاں تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books