aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kharraate"
خراٹے کیا میں لیتا ہوںناک تو اس کی پھراتی ہے
وہ خراٹے بھی لیتا ہےجو اس کی ناک پر
نہ اس قدر کٹھور پنکہ دوستی خراب ہو
یہ شکایت نہیں ہیں ان کے خزانے معمورنہیں محفل میں جنہیں بات بھی کرنے کا شعور
بجلیاں جس میں ہوں آسودہ وہ خرمن تم ہوبیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن تم ہو
ہوئے مدفون دریا زیر دریا تیرنے والےطمانچے موج کے کھاتے تھے جو بن کر گہر نکلے
جو لوگ ابھی تک نام وفا کا لیتے ہیںوہ جان کے دھوکے کھاتے، دھوکے دیتے ہیں
کیا ڈبے موتی ہیروں کے کیا ڈھیر خزانے مالوں کےکیا بغچے تاش مشجر کے کیا تختے شال دوشالوں کے
سے پھر وہ شرارے نکالوں کہ جن سےدلوں کے خرابے ہوں روشن!
نغموں کے خزانے گھولتے ہیںساون کے رسیلے گیتوں سے
جو اہل فضل عالم و فاضل کہاتے ہیںمفلس ہوئے تو کلمہ تلک بھول جاتے ہیں
رات اترے گیمری بے نور آنکھوں کے خزانے میں چھپے ہر خواب کی تکمیل کر دے گی
دیکھے ہیں اس سے بڑھ کے زمانے نے انقلابجن سے کہ بے گناہوں کی عمریں ہوئیں خراب
ریشۂ سنگ سے کھینچی ہوئی زلفیں جیسےراستے سینۂ کہسار پہ بل کھاتے ہیں
اپنی دولت کو جگر پر تیر غم کھاتے ہوئےدیکھتا ہے ملک دشمن کی طرف جاتے ہوئے
جو طلب کرے کوئی خوں بہاتو دہن خزانے کا کھول دو
اے کردگار معنی و خلاق شعر تراے جان ذوق و محسنۂ لیلئ ہنر
کسے پڑی ہے کہ بچوں کی زندگی کو بچائےخراب ہونے سے ٹلنے سے سوکھ جانے سے
اپنے دل سےکوئی دھوکا کھاتے ہوئے جان کے
دل میں آٹھوں پہر کھٹکتے تھےسنگریزے زمین بطحا کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books