aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khatm-shud"
مقتل میں ہوگی چار سو حق اور سچ کی دھوماک دن ہوا کے زور کو ہونا ہے ختم شد
بن لادنتورا بورا میں ہوتا
آئندہ کے خوابوں کی عریانی کا دکھ جھانک رہا تھاخط شعور سے آج اگر ہم
رفتہ رفتہمعاف کرنے کا چلن
دفعتاً یونہی اک دنآئینے میں خم آیا
موت میری جان موتتو بڑی مدت سے میری تاک میں ہے
قطرہ قطرہ دل میں آنسو گرتے ہیںاک آنسو اس شخص کا جو بیگانہ ہے
دیر ویراں ہے حرم ہے بے خروشبرہمن چپ ہے مؤذن ہے خموش
وہ دن بھی کیا تھے اپنوں کے پا کر خطوط لوگہوتے تھے شاد کام چلو آؤ خط لکھیں
مرے سینے کے جنگل سےکئی رستے نکلتے ہیں
ایک ذرا سا چمکا تھاابھی یہیں تھا کدھر گیا
بھڑک بھڑک کے صداؤں نے رہ دکھائی مجھےہزار سنگ سفر ہم سفر بنے بگڑے
اک چڑیا کے بچے چارگھر سے نکلے پنکھ پسار
میرے گھر کو آتی بل کھاتی پگڈنڈی کنارےکئی رنگ کے پھول کھلے ہوئے ہیں
یوں ہیکچھ تلاش کرتے ہوئے اچانک
کھلی ہے ختم مراحل پہ صورت منزلیہ ایک صبر کا ثمرہ ہے وضع داروں کو
سو طے ہوا کہ بچھڑ چکے ہیںفقط دکھاوا ہیں سرد آہیں
کھٹ۔۔۔ کھٹ۔۔۔ کون؟ صبیحہ! کیسے؟ یوں ہی، کوئی کام نہیںپچھلی رات۔۔ بھیانک گیرج۔۔ کیا کچھ ہو انجام۔۔ نہیں
طبیعت جبریہ تسکین سے گھبرائی جاتی ہےہنسوں کیسے ہنسی کمبخت تو مرجھائی جاتی ہے
تیرہ و تار فضاؤں میں ستم خوردہ بشراور کچھ دیر اجالے کے لئے ترسے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books