aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khatt-e-istavaa"
حدود استوا قطبین سے یوں ہو گئے مدغمکہ ہے اب ربع مسکوں جیسے گھر کی چار دیواری
خط راہ گزار
بغیر خط عروج کھینچےعیاں یہ خط زوال کیوں ہیں
اسی یقیں سے جو اک خط مستقیم حیاتزمیں پہ کھینچنا چاہیں تو ہم ہیں سودائی
خط ابیض سحر آثار ضو میںاے دل
نگاہ قہر کی مشتاق ہیں دل کی تمنائیںخط چین جبیں ہی کو خط قسمت سمجھتے ہیں
عمر رفتہ کے خط و خال نہاںکوئی مشکل ہی سے پہچانے گا
کر فکر عمل ذکر خط و خال عبث ہےاے فیضؔ ذرا اپنے خیالات بدل ڈال
جس کے چاروں طرفحسرتوں کا خط نسخ
خط و خال سے گیسوؤں کی مہک چال سے ناپتے ہیںصعوبت سے جنجال سے ناپتے ہیں
کہ جو نیکی بدی میں خط فاصل کھینچ دیتا ہے
شانوں پہ بے قرار وہ زلفیں کھلی کھلیہر خط جسم پیرہن چست سے عیاں
عقائد کرم خوردہخط نامعلوم میں لکھی کتابوں میں
غرض کہ یہ ہیں مرے بچپنے کی تصویریںندیم اور بھی کچھ خط و خال ہیں ان کے
وہ ٹکرانے لگی آواز نیلے آسمانوں سےوہ خط رہ گزر پر جل اٹھیں شمعیں ترانوں سے
موڑ اوجھل ہوا نظروں سے تو پھر راہ وہی لوگ وہیصرف وہ چہرہ وہ آنکھیں وہ خط و خال نہ تھے
یہاں سے ایک پگڈنڈی خط تاریک پر چلتیشعوری لا شعوری سرحدوں کے پار جاتی ہے
اور میرے خط و خالپیرہن اوپر کا اترے
مدت سے مری ان کی نہیں خط و کتابتہاں بھولے سے چل جاتے ہیں کچھ تار وغیرہ
نہ پیدا ہوگی خط نسخ سے شان ادب آگیںنہ نستعلیق حرف اس طور سے زیب رقم ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books