aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khauf-e-aah"
لے کے نام اللہ کا طوفاں میں کشتی ڈال دےخوف بے پایانیٔ دریائے موج افزا نہ کر
سیاہی جیسے سمندر کی تھاہ میں پنہاںسیاہی جیسے خم دود آہ میں پنہاں
تجھے بھی اپنی طرح پائے بند نالہ و آہیوں ہی مجال تباہ و خراب دیکھیں گے
خوف مجبوری و ناکامی و رسوائی سےعشق ہے لرزہ بر اندام کہاں ہے آ جا
خوف بے حرمتی و فکر زیاں ہے تو اٹھوپاس ناموس نگاران جہاں ہے تو اٹھو
مرے دل کو آگ جلائے کیوں مری خاک چرخ اڑائے کیوںمجھے خوف گرد الم نہیں مرے دل کی آنکھ میں رام ہے
قفس میں قطاروں کی لمبی فصیلیںفصیلوں کے خوف جنوں خیز میں اب
خوف تعزیر سےسچے موتی کبھی ہم نہیں رولتے
طلسم سایۂ خوف و ہراس توڑیں گےقدم بڑھائیں گے زنجیر یاس توڑیں گے
بند ہو بھی جائےبھلے دریچوں کو خوف آئے
خوف آفت سے کہاں دل میں ریا آئے گیبات سچی ہے جو وہ لب پہ سدا آئے گی
خروش نالہ تڑپتا ہے تیری فرقت میںسکوت آہ کو اب بھی تری ضرورت ہے
بے خوف و خطر ہو کر یکسرلڑنے لگے جنگ آزادی
خوف تباہی مٹ جائے گاامن کا پرچم لہرائے گا
اور سارے غم مٹ جائیں گےتم خوف و خطر سے درگزرو
نعت نبی پہ عصمت آوارہ نکتہ چیںخوف خدا تھا زہرہ وشوں میں گھرا ہوا
لفظ زنجیر ہواخوف درباں ہے تذبذب زنداں
خون میں اپنے لت پت لت پتخوف خزاں سے
تم نے اک نعرۂ تکبیر لگایا جس دمخوف اللہ ذرا بھی نہ ہوا دل پہ رقم
ہو گئی بے سود تلقین ثواباب دلائیں بھی تو کیا خوف عذاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books