aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khauf-e-raqiib"
لے کے نام اللہ کا طوفاں میں کشتی ڈال دےخوف بے پایانیٔ دریائے موج افزا نہ کر
''آسماں حد نظر ہے کہ کمیں گاہ رقیب؟''میں بتاتا ہوں مگر اپنے سخن بیچ میں ہے
خوف مجبوری و ناکامی و رسوائی سےعشق ہے لرزہ بر اندام کہاں ہے آ جا
خوف بے حرمتی و فکر زیاں ہے تو اٹھوپاس ناموس نگاران جہاں ہے تو اٹھو
یاں جنس تغیر سستی ہےیاں خوف بلند و پستی ہے
طلسم سایۂ خوف و ہراس توڑیں گےقدم بڑھائیں گے زنجیر یاس توڑیں گے
گھورے گا چلائے گاخوف خود فراموشی سے تم ڈرتے تھے لیکن اب
قفس میں قطاروں کی لمبی فصیلیںفصیلوں کے خوف جنوں خیز میں اب
مرے دل کو آگ جلائے کیوں مری خاک چرخ اڑائے کیوںمجھے خوف گرد الم نہیں مرے دل کی آنکھ میں رام ہے
کوئی ٹھکانے پہ کوئی کھانے پہ جا رہا ہےحبیب دست رقیب تھامے
گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیایہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
خوف خزاں سےشاخ نہالاں
بند ہو بھی جائےبھلے دریچوں کو خوف آئے
تم نے بدل ڈالےخوف و ہراس کا
برف باری خوف و دہشت کی نہ ہو
یا یہ لکھوں کہخوف و دہشت کے سائے
خوف تعزیر سےسچے موتی کبھی ہم نہیں رولتے
خوف خدا سے ہلتی رہتی تھیپرویز اٹلی میں
کسی کا نہ ڈر ہےنہ خوف و خطر ہے
کوئی چہرہ اداس کیوں ہوتاکوئی خوف و ہراس کیوں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books