aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khilaa.o"
لاؤ اس بات پہ کیک کھلاؤرات کے کھانے میں کیا ہے
اچھا ہمیں سویاں مل جل کے تم کھلاؤہم نے تمہارے پیسے اس عید سے بڑھائے
کہتا تھا میں ہوں بھوکامجھ کو کھلاؤ کھانا
وفا کے پھول کھلاؤ بہار ہولی ہےنظر نظر سے ملاؤ بہار ہولی ہے
ہنستا ہے یہ دوالی کا اک اک چراغ آجہونٹوں پہ گل کھلاؤ مٹھائی اڑاؤ موج
آ نہ سکو تو ہاتھ بڑھاؤدودھ ملیدہ کھاؤ کھلاؤ
من کے باسی پھول کھلاؤبیتا دکھ کا زمانہ پیارے
پھول کھلاؤ دامن کے ہر سوخوشبو بکھیرو پیار کی ہر سو
ہائے کھلاؤدمڑی پائی
اٹکن بٹکن دہی چٹاخاایسے ایسے کھیل کھلاؤ
مہمانوں کا کرو سواگتجم کر انہیں کھلاؤ دعوت
تھوڑی سوکھی گھاسکھلاؤ
امتیں گلشن ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیںاور محروم ثمر بھی ہیں خزاں دیدہ بھی ہیں
بھٹک رہی ہے خلاؤں میں زندگی میریانہی خلاؤں میں رہ جاؤں گا کبھی کھو کر
جب پھاگن پھول کھلائے ہوںجب چندا روپ لٹاتا ہو
یوں ہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھولنہ ان کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی
میں وہ ہوں جس نے اپنے خون سے موسم کھلائے ہیںنجانے وقت کے کتنے ہی عالم آزمائے ہیں
نئے خلاؤں کو چھو رہی ہےاگر یہ سچ ہے
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابندبہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلافگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books