aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khilafat o"
اگر ملک ہاتھوں سے جاتا ہے، جائے تو احکام حق سے نہ کر بے وفائي
ہیں یہی دین احمد کے رستےجان بیٹا خلافت پہ دے دو
مجھے خدا نے خلافت کا شرف بخشا ہےمرے ہی زیر نگیں اس جہاں کو رکھا ہے
مجاہدین وطن میں شمار ان کا ہےہر ایک قول و عمل یادگار ان کا ہے
کیا یہی زندگی ہے کہ ہماپنے ہونے کی خوشیاں مناتے رہیں
زندگی کے سفر میں کئی موڑ ہیںاور کئی راستے
مگر خلافت کو کیا ولایت ملی ہوئی ہےمزید یہ کیا عوام و اشراف کی حمایت ملی ہوئی ہے
اگر تیری تمنا ہے کہ شایان خلافت ہوتو شوق بندگیٔ واحد قہار پیدا کر
زندہ رکھتی ہے زمانے کو حرارت تیریکوکب قسمت امکاں ہے خلافت تیری
ایک دن حضرت فاروقؓ نے منبر پہ کہاکیا تمہیں حکم جو کچھ دوں تو کرو گے منظور
رات داڑھی کے اندھیرے سے تکلف برتےعرش کے سامنے رسوائی کی گردن نہ اٹھے
اڑ گیا دنیا سے تو مانند خاک رہ گزرتا خلافت کی بنا دنیا میں ہو پھر استوار
لوگ کاغذوں سے بنے کھلونے تھےجنہیں ہمیشہ خلاف مرضی ناچنا پڑا
نظم اور نسقمجھ کو خلاف قانون، دشمن خلق کہہ کر
مری نگاہ خرافات مادی پہ نہیںخرد ہے پست حقیقت ہے ارفع الدرجات
خلاف توقع مگر تم کو پایامیں پچھتا رہا ہوں تمہیں پیار کرکے
کوئی خلاف ستم نہیں ہےکسی کو رنج و الم نہیں ہے
لوگ ہم سے روز کہتے ہیں یہ عادت چھوڑیئےیہ تجارت ہے خلاف آدمیت چھوڑیئے
تو شہر کے سارے پارسا مجھ کو ٹوکتے ہیںخلاف اخلاق جن کے نزدیک ہے محبت
اسے سب وہم کہتے ہیں خلاف عقل کہتے ہیںمگر پکا یقیں ہے جب کوئی ٹوٹا ہوا تارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books