aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khoTaa"
جب کوئی محبت کا مارا اس کیف میں پڑ کر کھوتا ہےتم یاد مجھے آ جاتے ہو
کھرا ہے کیوں کر کھوٹا کیا ہےحق اور فرض میں فرق ہے کتنا
جہاں سلمیٰؔ کے اور میرے سوا ہوتا نہیں کوئیانگوٹھی کھوئی جاتی ہے مگر کھوتا نہیں کوئی
پھر خیال آتا ہے میں تو زندگی کی بہت ابتدائی صورت ہوںاگر زندگی کا سفر کھوٹا ہو جانے کی اس قدر فکر لاحق ہے مجھے
مچایا شور کچھ سانپوں نے ایساچلایا بکریوں نے کھوٹا پیسا
کیوں آنکھیں بند اپنی جان کھوتا ہےکھبی تم نے بھی اپنے بچپنے میں
اپنے چہرے کو کھوتا ہوں
راکٹ وزنی ہوتا ہےوزن خلا میں کھوتا ہے
تب وہ بولے کہ ناک کی جڑ میںایک ہوتا ہے چھینک کا کھوتا
جی میں اگر لالچ کچھ ہوتاسونے کی ہرگز نہ وہ کھوتا
اک کھوٹا سکہ پھینکا تھا
مچایا شور کچھ سانپوں نے ایساچلایا بکروں نے جو کھوٹا پیسہ
تیرا طوطا تو ہے کھوٹابھدا سا ہے اور ہے موٹا
پھر نہ مذہب ذہن پر چھائے کبھیکھوٹا سکہ پھر نہ چل پائے کبھی
لوح تاریک پر آب مہتاب سے اک کہانی کے انجام میں دو سروں کو ملاتے ہوئےاپنی بینائی کھوتا ہوا
جہاں سلمیٰ کے اور میرے سوا ہوتا نہیں کوئیانگوٹھی کھوئی جاتی ہے مگر کھوتا نہیں کوئی
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہےجز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں
تم ہو آپس میں غضب ناک وہ آپس میں رحیمتم خطا کار و خطا بیں وہ خطا پوش و کریم
مردوں کے لئے ہر ظلم روا عورت کے لیے رونا بھی خطامردوں کے لئے ہر عیش کا حق عورت کے لیے جینا بھی سزا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books