aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khokhlii"
یہ بکتی ہوئی کھوکھلی رنگ رلیاںثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
سائے کی خاموشی صرف زمین سہتی ہےکھوکھلا پیڑ نہیں یا کھوکھلی ہنسی نہیں
اور پھرکھوکھلی عظمتیں
فضا میں لٹکی ہوئی کھوکھلی جڑیں جس کییہ ٹہنیاں جو ہواؤں میں تھرتھراتی ہیں
قرض ہے احسان ہے ہر سانس ان کیکھوکھلی ان کی نگاہیں دیکھتی ہیں
بھوتوں کا جلنا دیکھے گااور بھیانک سائے گلے مل مل کر کھوکھلی آوازوں میں روئیں گے
اوڑھ رکھی ہیں کھوکھلی خوشیاںکچھ حقیقت نہیں ہے سارا گماں
بین کرتی اداس خاموشیزرد برگد کی کھوکھلی جڑ میں
راکھ ہی راکھ ہے اس ڈھیر میں کیا رکھا ہےکھوکھلی آنکھیں جہاں بہتا رہا آب حیات
اور ایک کھوکھلی آوازجو
وہ کھوکھلی گونج تم سے پوچھے گی''آپ یاں آ کے کیا کریں گے''ڈرو گے خود اپنے سایے سے تم تو بھوت تم پر ہنسا کریں گے
ہنسی کھوکھلی سی ہنسیاور پوتھی پہ اک ہاتھ رکھ کر
وہ اپنے ہو کر بھی غیر سے ہیںہیں کھوکھلی سی یہ ساری باتیں
سوچتی پتیوں کی جڑیں کھوکھلی ہو چکی ہیںکون سائے میں بیٹھا
لاکھ فضا میں گیت سے گونجےلیکن میں نے آنکھ نہ کھولی
کھیل اک سادہ محبت کاشب و روز کے اس بڑھتے ہوئے کھوکھلے پن میں جو کبھی کھیلتے ہیں
مہوس نے یہ پانی ہستئ نوخیز پر چھڑکاگرہ کھولی ہنر نے اس کے گویا کار عالم سے
اور سہم گئے قاتلجب اس نے زباں کھولی
آنکھ کھل گئی میریآج کھوکھلا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books