aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khuchii"
اسی بت کے آگےبچی کھچی تمنائیں بھینٹ کیں
میں اس کو چکمہ دے کربچی کھچی جوانی کا دھوکا دے کر
بچی کھچی پونجی کوسوا نیزے کا سورج
اور یہ آگہیجس نے مری روح کی بچی کھچی
اب تو بس کچھ بچی کھچی یادیںاور کچھ تشنہ سی ملاقاتیں
طعام گاہوں کیبچی کھچی غذا پہ پل رہا تھا
بچی کھچی انگلیوں کی پوروںسے چھو کے محسوس کر رہا ہوں
وہ میرے دل میں بچی کھچی چیزوں کو شکار کرنا چاہتے ہیںشاید وہ نقشہ چرانا چاہتے ہیں
کبھی تو بات بھی خفیکبھی سکوت بھی سخن
تم خون تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئیاس رنگ اس ادا میں بھی پرکار ہی رہو
بت صنم خانوں میں کہتے ہیں مسلمان گئےہے خوشی ان کو کہ کعبے کے نگہبان گئے
پہلے بھی تو گزرے ہیںدور نارسائی کے ''بے ریا'' خدائی کے
گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیایہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
بہ حال ناشتا صد زخم ہا و خون ہا خوردمبہ ہر دم شوکراں آمیختہ معجون ہا خوردم
ہاتھوں سے خوشی کا جام چھٹا ہونٹوں سے ہنسی کا نام گیا
جنگ سرمائے کے تسلط سےامن جمہور کی خوشی کے لئے
اگر خوشی ہے نہ جیتنے کینہ ہارنے کا ہی کوئی غم ہے
مرا طریق امیری نہیں فقیری ہےخودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر
تو راز کن فکاں ہے اپنی آنکھوں پر عیاں ہو جاخودی کا رازداں ہو جا خدا کا ترجماں ہو جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books