aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khule"
چاک سینوں کے سلنے لگے تم کہواس کھلے جھوٹ کو ذہن کی لوٹ کو
ہوس کی دھوم دھام ہے، نگر نگر، گلی گلیقدم قدم کھلے ہوئے ہیں مکر و فن کے مدرسے
کھلے پانیوں میں گھری لڑکیاںنرم لہروں کے چھینٹے اڑاتی ہوئی
ہوئی انگور کی بیٹی سے ''مستی خان'' کی شادیکھلے در مے کدوں کے اور ملی رندوں کو آزادی
اس توقع پہ کہ شاید کوئی مہماں آ جائےگھر کے دروازے کھلے چھوڑ کے سو جاتے تھے
گانا جو ہے شب کو تو سحر کو ہے تلاوتاس رمز کے اب تک نہ کھلے ہم پہ معانی
ہر چند کہ ہیں ادبار میں ہمکہتے ہیں کھلے بازار میں ہم
تمام راہیںبقائے موہوم کے جو رستے کھلے ہیں اب تک
(کہ سمندروں کا فسانہ عشق کی گسترش کا فسانہ ہے)یہ برہنگی جسے دیکھ کر بڑھیں دست و پا نہ کھلے زباں
کھلے دریچے کی جالی سےننھی ننھی بوندیں چھن کر
لبوں کے کھلے دریچوں سے بہنے والے حروف میری نشانیاں ہیں
سپاٹ چہروں کے خالی پنے کھلے ہوئے ہیںحروف آنکھوں کے مٹ چکے ہیں
آج دروازے کھلے رہنے دویاد کی آگ دہک اٹھی ہے
جب کھلے آنکھ سویرا ہو جائےاتنی پی جاؤ!
اپنی تصویر خود بناتی ہےادھ کھلے ہونٹ نیم وا آنکھیں
ہے جولائی کے آنے کے اب سلسلےکھل گئے سارے اسکول مکتب کھلے
کیا زمانہ پہ کھلے بے خبری کا مری رازطائر فکر میں پیدا تو ہو اتنی پرواز
در حق کے کبھی بندۂ حاجی پہ کھلے ہیںگنگا میں نہا کر بھی کبھی پاپ دھلے ہیں
کھلے آکاش کے نیچے کہیں پر بیٹھ جاتے ہوپھر اپنا ہاتھ ہولے سے بڑھاتے ہو
اور دور کھلے میدانوں میںاب خوب ہنسے گا دیوانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books