aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khulnaa"
یعنی اک لے سے لب ناقد کو کھلنا چاہیئےپنکھڑی پر قطرۂ شبنم کو تلنا چاہیئے
ایک گلچیں کی وحشت بھری آنکھ ہےیہ چٹکنا یہ کھلنا
مجھے کہنے لگا، انجمخدا لگتی کہو، تم نے بھی اس مہ رو کو دیکھا ہے
بند ہے مٹھی میرے یاراس کا کھلنا ہے دشوار
بند ذہنوں کا اب تو کھلنا ہےتم کو پڑھنا ہے خوب پڑھنا ہے
مگر وہ راستہجو زندگی کی اور کھلنا تھا
تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیںپس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
اے خدا شکوۂ ارباب وفا بھی سن لےخوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گیجب ارض خدا کے کعبے سے
تھی فرشتوں کو بھی حیرت کہ یہ آواز ہے کیاعرش والوں پہ بھی کھلتا نہیں یہ راز ہے کیا
کھلنے لگے قفلوں کے دہانےپھیلا ہر اک زنجیر کا دامن
پھول شاخوں پہ کھلنے لگے تم کہوجام رندوں کو ملنے لگے تم کہو
پھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندییہ شب زباں بندی ہے رہ خداوندی
نبض ہستی کا لہو کانپتے آنسو میں نہیںاڑنے کھلنے میں ہے نکہت خم گیسو میں نہیں
گماں میں میرے شاید اک کوئی غنچہ کھلا تو تھاوہ میری جاودانہ بے دوئی کا اک صلہ تو تھا
حقیقت ہوئی جیسے مجھ پر عیاںقلم بن گیا ہے خدا کی زباں
جو کھیلنا ہےتو اپنے دل میں یقین کر لوں
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کوسکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر
جھپکی گزرتی ہےبہت کچھ تہہ بہ تہہ کھلتا چلا جاتا ہے پردے پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books