aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khumhaare"
اے خدا شکوۂ ارباب وفا بھی سن لےخوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
ہاتھ بے زور ہیں الحاد سے دل خوگر ہیںامتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں
خوگر پرواز کو پرواز میں ڈر کچھ نہیںموت اس گلشن میں جز سنجیدن پر کچھ نہیں
خمار آغوش مہ وشاں بھیغبار خاطر کے باب سارے
سوچتا ہوں کہ ابھی رنج سے آزاد ہے وہواقف درد نہیں خوگر آلام نہیں
خلش دیمک زدہ اوراق پر بوسیدہ سطروں کا ذخیرہ ہےخمار وصل تپتی دھوپ کے سینے پہ اڑتے بادلوں کی رائیگاں بخشش!
حضور آپ کی نظر میں نیند کا خمار ہےحضور شاید آج دشمنوں کو کچھ بخار ہے
ہزار فتنے تہ پائے ناز خاک نشیںہر اک نگاہ خمار شباب سے رنگیں
نرگس ناز میں وہ نیند کا ہلکا سا خماروہ مرے نغمۂ شیریں کا اثر آج کی رات
سبھی بے حسی کے خمار میںسبھی اپنے حال میں مست تھے
حب وطن سمائے آنکھوں میں نور ہو کرسر میں خمار ہو کر دل میں سرور ہو کر
فضا میں بجھ گئے اڑ اڑ کے جگنوؤں کے شرارکچھ اور تاروں کی آنکھوں کا بڑھ چلا ہے خمار
فضائے نیم شبی نرگس خمار آلودکنول کی چٹکیوں میں بند ہے ندی کا سہاگ
میری گردن میں تری صندلی باہوں کا یہ ہارابھی آنسو تھے ان آنکھوں میں ابھی اتنا خمار
تغافل و خمار اور بے خودی کی اوٹ میںنگاہیں اک جہاں کی ہوشیاریاں لئے ہوئے
اتنی بے رنگ ہیں اب رنگ کی خوگر آنکھیںجیسے اس شہر تمنا سے کوئی ربط نہ تھا
خمار خواب سے لبریز احمریں آنکھیںسفید رخ پہ پریشان عنبریں آنکھیں
پندار کے خوگر کوناکام بھی دیکھو گے
گلے میں ڈال دو بانہوں کا ہار ہولی میںاتارو ایک برس کا خمار ہولی میں
اس قدر قوموں کی بربادی سے ہے خوگر جہاںدیکھتا بے اعتنائی سے ہے یہ منظر جہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books