aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khurach"
چاہے تم میری بینائی کھرچ ڈالو پھر بھی اپنے خواب نہیں چھوڑوں گاان کی لذت اور اذیت سے میں اپنا کوئی عہد نہیں توڑوں گا
پپڑی سی جم جاتی ہےکھرچ کھرچ کے ناخونوں سے
دو ایک نکیلے عیبجن سے کھرچ دوں تمہاری تصویر ان آنکھوں سے اور چین سے سو جاؤں
کالا کالا سوچتا جاتاکھرچ کھرچ کر نوچتا جاتا
نام اپنا کھرچ کے جس پر سےمیں نے ردی میں بارہا بیچا
دل کی دیواروں سےاداسی کو کھرچ کر
رخ پھیر لیتے ہیںبس چلے تو یادوں کو بھی کھرچ ڈالیں
کہ جن کی سیندور کو کھرچ کرتم آج بارود کی سرنگیں بچھا رہے ہو
کھرچ رہی تھیکیا تم نے ہتھیار ڈال دئے تھے
ناخنوں سے کھرچ دیاہاتھوں کو ڈیٹول سے دھو دیا
کانپتی انگلیوں کی نقرئی الجھنیںادھوری نظموں کے لاشے کھرچ لیں گی
آدھے سے زیادہ درسی کتابوں سے باہر نکل آئے ہیںخوف کے لمبے ناخنوں نے خاک زادوں کے بدن کی مٹی ایسے کھرچ دی ہے
اور محبت کی لکیرچاقو کی نوک سے کھرچ دی
زنگار کھرچ ڈالوںاور اجلے پانی میں دیکھ سکوں
اپنے تلووں کو کھرچ کر دیکھو تو ان گنت صدیوںپرانی مٹی کا لمس پا کر خوش ہو گے
جنہیں میں اپنے سینے سے کھرچ کھرچ کرکاغذ پر جمع کر دیتا ہوں
آنکھیں اندھے کنویں کی مانند دور اندھیرے رستوں پر پانی کو کھرچ رہیں ہیںگہری دھند کی چادر اوڑھے کون ابھاگن
اور کھرچ لے جائے
آؤ ہم انہیں کھرچ کر کھود کرتجربہ گاہوں میں لے چلے
لغت سے کھرچ دوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books