aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khutba-e-aakhir"
سوچ تو کیا پھل مجھ کو ملا میں من سے گیا پھر تن سے گیاشہر وطن میں اجنبی ٹھہرا آخر شہر وطن سے گیا
ٹیلی ویژن کے اس شور میںخطبۂ زینبؔ کون سنے
بس ایک خطبۂ زینب علی کے لہجے میںیزیدیت کی جڑیں دور تک ہلا دی ہیں
نے ابتدا کوئی نہ کوئی انتہا تریآزاد قيد اول و آخر ضیا تری
اول و آخر فنا باطن و ظاہر فنانقش کہن ہو کہ نو منزل آخر فنا
خرد کی منزل آخر بنائیں گے کس کوخرد کی منزل آخر نہ مل سکے گی کبھی
مگر یہ فرض آخر ہےنبھانا ہے
آج بھی ہیں زنجیریںآج حرف آخر ہے
یہی ہیں مرہم کافور دل کے زخموں پرانہی کو رکھنا ہے محفوظ تا دم آخر
یہ دنیا قید خانہ ہےہم اس کے تا دم آخر مقید ہیں
صرصر بے اعتدالی سے گریزاں فکر و فنہوش میں تھا تا دم آخر ضمیر معتبر
انہیں اٹھاؤکھجور کی گٹھلیاں ہٹاؤ
آخر شبشب آخر ٹھہرے
آخری شب شب آخر ٹھہرےضد پہ آیا ہوا یہ دل ٹھہرے
گزار دی ہیں یوں ہی زندگانیاں ہم نےدم اخیر تو غم سے چھڑا بھی جا سلمیٰ
محبت کو بھی حرف آخر نہ سمجھومحبت سے آگے بھی سوز سخن ہے
حرف آخر کی وہ شمشیر دو دمزہر میں ڈوبی ہوئی جس کی دھار
یہ لمس اولیں ہی میرا لمس آخر ہوگا
شب آخر رقیب روشنی ہےشب آخر سے دن کی دشمنی ہے
ہوائیں جیسے گزرتی ہیں سرسراتی ہوئیچراغ آخر شب جیسے ٹمٹماتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books