aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khuz"
خاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئےجسم نکلے ہوئے امراض کے تنوروں سے
تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تممیں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھاچلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
اپنے پروانوں کو پھر ذوق خود افروزی دےبرق دیرینہ کو فرمان جگر سوزی دے
بادہ آشام نئے بادہ نیا خم بھی نئےحرم کعبہ نیا بت بھی نئے تم بھی نئے
ذات کی صدا آئیراہ شوق میں جیسے راہرو کا خوں لپکے
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلوراہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
سینۂ دہر کے ناسور ہیں کہنہ ناسورجذب ہے ان میں ترے اور مرے اجداد کا خوں
خود سے اس بات پہ سو بار وہ الجھا ہوگاکل وہ آئے گی تو میں اس سے نہیں بولوں گا
اور خود بھی نہ یاد آؤں تمہیںجیسے تم صرف اک کہانی تھیں
ہمارا خون بھی سچ مچ کا صحنے پر بہا ہوگاہے آخر زندگی خون از بن ناخن بر آور تر
کیسے گلچیں کے لیے جھکتی ہے خود شاخ گلابکس طرح رات کا ایوان مہک جاتا ہے
میں خود نہ جنہیں پہچان سکوںکچھ اتنے دھندلے سائے ہیں
خون اپنا ہو یا پرایا ہونسل آدم كا خون ہے آخر
وہ جس کے جینے کی خواہشیں بھیخود اس کے اپنے نصیب سی تھیں
میں نے خود اپنے کیے کی یہ سزا پائی ہےخاک میں آہ ملائی ہے جوانی میں نے
عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑاسمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی
حسین جلوہ ریز ہوںادائیں فتنہ خیز ہوں
خود اپنی آواز ہو کہ ماحول کی صدائیںیہ ذہن میں بنتی اور بگڑتی ہوئی فضائیں
بہت خوبصورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تمکبھی میں جو کہہ دوں محبت ہے تم سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books