aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ko.dhii"
کچھ اندھے کوڑی دیوانے آنکھوں میں سمانے لگتے ہیںکچھ قحط زدہ بھوکے پیاسے جاں خاموشی سے دے دے کر
بسیں سڑکیں ملوں کی چمنیاںمیونسپلٹی کا وہ نل کوڑھی بھکاری
صبح کا فرزند خورشید زر افشاں کا علممحنت پیہم کا پیماں سخت کوشی کی قسم
ڈری ہوئی کوئی بیل تھی جیسےپورے گھر پہ چڑھی نہیں
اگزبشن کی شان انوکھیہر شے عمدہ ہر شے چوکھی
پھر دھوپ چڑھی پھر اور چڑھیپھر شام ہوئی
پتلی جہاں کسی نے دال اور کڑھی پکائیمکھی نے ووہیں بولی آ اونٹ کی بلائی
دھیرے دھیرے دھوپ چڑھی تھیاور اچانک دل میں یہ خواہش ابھری تھی
کوڑھیوں پر آستیں کب سے چڑھائے ہیں حضورکوڑھ کو لیکن کلیجے سے لگائے ہیں حضور
ہڈیاں جسم کی نکلی ہوئی پچکے ہوئے گالمیلے سر میں جوئیں، اعضا سے ٹپکتا ہوا کوڑھ
رام کے ہمراہ چڑھی رن میں توپانڈو کے بھی ساتھ پھری بن میں تو
اپنی اپنی روحوں میں سباپنے اپنے کوڑھ سجائیں
کوڑھ تھا اس کو تپ دق تھا؟ نہ جانے کیا تھا؟یا بڑھاپا ہی تھا شاید۔۔۔
لال دین کی کوٹھی دیکھی رنگ بھی جس کا لالشہر میں رہ کر خوب اڑائے دہقانوں کا مال
افلاک کی جبیں بھی شکن در شکن سی ہےتیوری زمین کی بھی چڑھی جا رہی ہے آج
کوڑھ کے دھبے چھپا سکتا نہیں ملبوس دیںبھوک کے شعلے بجھ سکتا نہیں روح الامیں
ماتھے پہ سخت کوشئ پیہم کی داستاںآنکھوں میں حزن و یاس کی گھنگھور بدلیاں
کہیں ہے اجتماع تبلیغیوں کا ایک کوٹھی میںتو ہے شیعوں کی مجلس اور رقائم دوسرے گھر میں
بہت ہے کہ ہم اپنے آبا کی آسودہ کوشی کی پاداش میںآج بے دست و پا ہیں
صلیب زر پر چڑھی ہوئی ہےیہ ظلم کیسا، ستم یہ کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books