تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "koram"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "koram"
نظم
مجلس وعظ آج تو ہوتی نظر آتی نہیں
حضرت واعظ عبث کوشاں ہیں کورم کے لئے
نواب سید حکیم احمد نقوی بدایونی
نظم
اس ظلم و ستم کو لطف و کرم اس دکھ کو دوا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
حبیب جالب
نظم
جس صبح کے امرت کی دھن میں ہم زہر کے پیالے پیتے ہیں
ان بھوکی پیاسی روحوں پر اک دن تو کرم فرمائے گی