aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "korii"
یہ ہونٹ بھی، ہم سے کیا چوریکیا سچ مچ جھوٹے ہیں گوری؟
عیسیٰ بھی ہو تو کوئی نہیں پوچھتا میاںحکمت حکیم کی بھی ڈوباتی ہے مفلسی
لیلیٰ مجمع کی باتیں میرے سامنے مت دہرایا کروتنہائی بھی کوئی چیز ہوتی ہے
ہاں تھام محبت کی گر تھام سکے ڈوریساجن ہے ترا ساجن اب تجھ سے تو کیا چوری
عزت کی کنی ہماری زبان سے شروع ہوتی ہےکوئی رات ہمارا نمک چکھ لے
بات ہماری مان کے گوریسب دنیا سے چوری چوری
چور بازاروں میں بد شکل چڑیلوں کی طرحقیمتیں کالی دکانوں پہ کھڑی رہتی ہیں
یا کہ ان کے ذہن کی کوری تختی پرکچھ اور لکھنا ہے
جہاں میں یارو عجب طرح کا ہے یہ تیوہارکسی نے نقد لیا اور کوئی کرے ہے ادھار
وہ جو پہلے تھا کبھی بندر مداری بن گیایعنی مزدور افسر سرمایہ کاری بن گیا
اپنے جوزف داس کا لڑکا تلک اس کا چہیتا تھاعجب فہرست تھی اس کی کہ اس فہرست میں کوئی
مبارک ماہ کے اندر ہمیں سے نفع خوری ہےنہیں ہوتا ہے باطل جس سے روزہ یہ وہ چوری ہے
قتل، غارتگری، بزدلی، نفع خوری کی پرچھائیاںریشمی ساریاں
اب دیکھ رہا ہوںدل کی کوری مٹی میں
آنچلوں میں چھپے ہوئے ننھے ننھے بالکچوری چوری ماتاؤں کا چہرہ تاکیں
اک قرض چکانے کی خاطریہ کچھ لمحوں کی چوری ہے
آج چوری گئی وو ہی دولت ہوئےدن دیونگت ہوئے
باندھ کے گھنگھرو سیاست ہی نچاتی ہے ہمیںاور ہم ناچتے رہتے ہیں طوائف کی طرح
میں نے انٹرویو کیا کل ایک روزہ خور سےمیں زباں سے بولتا تھا وہ شکم کے زور سے
میں نے رات سے پوچھا''میرے گھر سے چوری ہو جانے والا خواب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books