aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kugkh"
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تمجب بس میں کچھ نہیں ہے تو بیزار ہی رہو
اے خدا شکوۂ ارباب وفا بھی سن لےخوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
کچھ جو سمجھا مرے شکوے کو تو رضواں سمجھامجھ کو جنت سے نکالا ہوا انساں سمجھا
کہ تو نہیں ترا غم تیری جستجو بھی نہیںگزر رہی ہے کچھ اس طرح زندگی جیسے
بول کہ سچ زندہ ہے اب تکبول جو کچھ کہنا ہے کہہ لے
میں تب جا کر کہیں سمجھاکہ تم نے کچھ نہیں سمجھا
مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آ کر چلے گئےکچھ آہیں بھر کر لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے
جگر کی آگ نظر کی امنگ دل کی جلنکسی پہ چارۂ ہجراں کا کچھ اثر ہی نہیں
یہ دنیا جہاں آدمی کچھ نہیں ہےوفا کچھ نہیں دوستی کچھ نہیں ہے
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہوفرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
یاد کر کے مجھے نم ہو گئی ہوں گی پلکیں''آنکھ میں پڑ گیا کچھ'' کہہ کے یہ ٹالا ہوگا
محبت اب نہیں ہوگییہ کچھ دن بعد میں ہوگی
مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بلبلننھے سے دل میں اس کے کھٹکا نہ کچھ مرا ہو
جو تمہاری ہی سمت کھلتے ہیںبند کر دوں کچھ اس طرح کہ یہاں
متاع دل متاع جاں تو پھر تم کم ہی یاد آؤبہت کچھ بہہ گیا ہے سیل ماہ و سال میں اب تک
تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہمدار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے
ہے رن یہ زندگی اک رن جو برپا لمحہ لمحہ ہےہمیں اس رن میں کچھ بھی ہو کسی جانب تو ہونا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books