aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kulaah"
تمام صوفی و سالک سبھی شیوخ و امامامید لطف پہ ایوان کج کلاہ میں ہیں
ہو گئی رسوا زمانے میں کلاہ لالہ رنگجو سراپا ناز تھے ہیں آج مجبور نياز
ٹوپی پرانی دو تو وہ جانے کلاہ جسمکیوں کر نہ جی کو اس چمن حسن کے ہو غم
جس کے ماتھے کے پسینے سے پئے عز و وقارکرتی ہے دریوزۂ تابش کلاہ تاجدار
کوئی فکر مند کلاہ کاکوئی دعوے دار قبا کا ہے
برف نے باندھی ہے دستار فضیلت تیرے سرخندہ زن ہے جو کلاہ مہر عالم تاب پر
ہاں کج کرو کلاہ کہ سب کچھ لٹا کے ہماب بے نیاز گردش دوراں ہوئے تو ہیں
اے شعاع ارض مشرق تیری عفت کا شعارکج کرے گا ملک و ملت کی کلاہ افتخار
آزمودہ پرانی تلوار مڑ گئی ہےجو کج کلہ صاحب حشم تھے
پتلون و کوٹ و بنگلہ و بسکٹ کی دھن بندھےسودا جناب کو بھی ہو ترکی کلاہ کا
کس کس طرح کے ہو گئے محبوب کج کلاہتن جن کے مثل پھول تھے اور منہ بھی رشک ماہ
یہاں وقعت نہیں رکھتےکلاہ و زر یہاں قیمت نہیں رکھتے
نہ تو قدموں کے تلے فرش گہر مانگا ہےاور نہ سر پر کلہ بال ہما مانگی ہے
حسن کے چہرے پہ ہے نور صداقت کی دمکعشق کے سر پر کلاہ فخر انسانی ہے آج
وہ کج کلاہ تیرے وہ سورویر تیرےوہ تیغ زن کماں کش وہ قلعہ گیر تیرے
پاؤں میں جوتی نہ سر پر ہے کلاہتن ہے عریاں ساری خلقت ہے تباہ
ظلم کے ہاتھ میں عصا ہوگااور سر پر کلاہ بھی ہوگی
یعقوب بے بصر سہی یوسف کی چاہ میںلہرا رہا ہے آج بھی طرہ کلاہ میں
ملک معنی کا بادشاہ ہے یہشہر انشا کا کج کلاہ ہے یہ
پاؤں میں مٹی کے جوتے ہاتھ میں کشکول جاںسر پر کلاہ غم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books