aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kulba"
وہ کلبۂ تاریک یوں پر نور ہوتا جا رہا تھامیں ہر اک وہم و گماں سے دور ہوتا جا رہا تھا
میں بھی رہتا ہوں میرے حصے میںاک شکستہ سا کلبۂ ویراں
کسی کے نوجواں ارمان مٹی میں ملے ہوں گےکسی کے کلبۂ احزاں میں لاکھوں گل کھلے ہوں گے
تھی فرشتوں کو بھی حیرت کہ یہ آواز ہے کیاعرش والوں پہ بھی کھلتا نہیں یہ راز ہے کیا
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلوراہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
جھپکی گزرتی ہےبہت کچھ تہہ بہ تہہ کھلتا چلا جاتا ہے پردے پر
وہ مے جس میں ہے سوز و ساز ازلوہ مے جس سے کھلتا ہے راز ازل
تیز ہوا کے جھونکے سے دروازہ کھلا ہےاچھا یوں ہے
قزاق اجل کا رستے میں جب بھالا مار گراوے گادھن دولت ناتی پوتا کیا اک کنبہ کام نہ آوے گا
مسجد بھی آدمی نے بنائی ہے یاں میاںبنتے ہیں آدمی ہی امام اور خطبہ خواں
پریشاں ہوں میں مشت خاک لیکن کچھ نہیں کھلتاسکندر ہوں کہ آئینہ ہوں یا گرد کدورت ہوں
ایک قرآن سخن کا صفحہ کھلتا ہےاسد اللہؔ خاں غالبؔ کا پتا ملتا ہے
صبح صبح اک خواب کی دستک پر دروازہ کھولا' دیکھاسرحد کے اس پار سے کچھ مہمان آئے ہیں
اردو کے تعلق سے کچھ بھید نہیں کھلتایہ جشن یہ ہنگامہ خدمت ہے کہ سازش ہے
یہ وقت کا تھان کھلتا رہتا ہے پل بہ پل،اور لوگ پوشاکیں کاٹ کر،
لے کے کشکول علم و حکمت و فنکو بہ کو جاں کی بھیک مانگی ہے
کلبۂ افلاس میں دولت کے کاشانے میں موتدشت و در میں شہر میں گلشن میں ویرانے میں موت
چولہا توانا پانی کے مٹکے میں آبی ہےپینے کو کچھ نہ کھانے کو اور نے رکابی ہے
خود بہ خودشاخ سے گر جاتا ہے
کھلتا ہی نہیں رازکیا شان ہے واللہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books