aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kumak"
اور آگ کے فوارے کی کمک لے کرجو کسی قدیم سیاف کی
گھسے مردہ لفظوں کی کوئی کمک تک نہ آئیجو آئی تو پھر ہونٹ سل سے گئے
چراغوں سے بھی آگے ہے جہاں اپنااجالوں کی کمک لے کر
لشکروں کی کمکوہ چمک چمک
چمک اٹھے ہیں سلاسل تو ہم نے جانا ہےکہ اب سحر ترے رخ پر بکھر گئی ہوگی
آغوش میں زمیں کی سویا ہوا ہو سبزہپھر پھر کے جھاڑیوں میں پانی چمک رہا ہو
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کییہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
اور ہی طرح کی آنکھیں تھیں ترے چہرے پرتو کسی اور ستارے سے چمک لائی تھی
چمک اس کی بجلی میں تارے میں ہےیہ چاندی میں سونے میں پارے میں ہے
تا یہ چنگاری فروغ جاوداں پیدا کرےخاک مشرق پر چمک جائے مثال آفتاب
بڑھی جو تیز روشنی چمک اٹھی روش روشمگر لہو کے داغ بھی ابھر گئے یہ کیا ہوا
چمک اٹھیں لب و رخسار و گردنجیسے نو آراستہ دولہوں کے دل کی حسرتیں
خلش دیمک زدہ اوراق پر بوسیدہ سطروں کا ذخیرہ ہےخمار وصل تپتی دھوپ کے سینے پہ اڑتے بادلوں کی رائیگاں بخشش!
خمار آغوش مہ وشاں بھیغبار خاطر کے باب سارے
جب کبھی موڈ میں آ کر مجھے چوما کرتیتیرے ہونٹوں کی میں حدت سے دہک سا جاتا
دیر تک آنکھوں میں چبھتی رہی تاروں کی چمکدیر تک ذہن سلگتا رہا تنہائی میں
یہ چند لمحوں کی چمکجو تجھ کو پاگل کر گئی
حضور آپ کی نظر میں نیند کا خمار ہےحضور شاید آج دشمنوں کو کچھ بخار ہے
پھر میرے چہرے کو ہاتھوں میں لے کرکتنے پیار سے میرا ماتھا چوما تھا!
چاند کی ٹھوڑی چوما کرتا ہے!!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books