aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laade"
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
گناہوں کے جنے بچھودموں پر اپنے اپنے ڈنک لادے
وہ چالیس راتوں سے سویا نہ تھاوہ خوابوں کو اونٹوں پہ لادے ہوئے
گھنے سہانے چھاؤں چھڑکتے بور لدے چھتناربیس ہزار میں بک گئے سارے ہرے بھرے اشجار
روح ضدی ہےلڑے جاتی ہے
میرے کاندھے پہ عورت کو رکھا گیاپشت پر باپ کا کنبہ لادا گیا
لیکن نہیں ہمیں کیالادے کمر پہ بستہ
لدے قافلوں کے بھی منزل میں ڈیرےکسانوں کے ہل چل پڑے منہ اندھیرے
تو سمجھتا ہےتیرے سینے کے سرخ لاوے سے
اپنے کزنوں کی قسمت کے رب بن گئےان سے اتنا لڑے
لادے کا سا بدن پہنےگونگی چاہت ہے
وہ دیے آج بھی برلاؤں کی چیخوں سے لڑے جاتے ہیںآپ کو یاد نہ ہوگا شاید
جسے گٹھڑی کی طرحپلکوں پر لادے پھرتے ہو
شکستہ دوش پہ دیوار چین کو لادےسروں پہ مصر کے احرام کو اٹھائے ہوئے
مساوات کا نام لے کر ہمیشہ غریب آدمی کی انا سے لڑے ہیںکئی اہل دانش
جتنے بھی لڑکی لڑکے ہیںمیں سب کو نیک بناؤں گا
دھوپ میں سایہ دار درختلدے پھدے پھل دار درخت
جو ان بور لدے اندیشوں پر یوں جھکی ہوئی ہے آموں کے باغوں میںمری روح کے سامنے
کل تک ان سے لدے ہوئے تھےآج اداس کھڑے ہیں پودے
وہ عہد شادمانی وہ عطر زندگانیاے دور آسمانی واپس کہیں سے لادے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books