aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laal"
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
یاں آدمی ہی صید ہے اور آدمی ہی جالسچا بھی آدمی ہی نکلتا ہے میرے لال
کافر ہندی ہوں میں دیکھ مرا ذوق و شوقدل میں صلوٰۃ و درود لب پہ صلوٰۃ و درود
تا بدخشاں پھر وہی لعل گراں پیدا کرےسوئے گردوں نالۂ شبگیر کا بھیجے صفیر
یہ ساغر شیشے لعل و گہرسالم ہوں تو قیمت پاتے ہیں
وہ لعل و لب کے تذکرے، وہ زلف و رخ کے زمزمےوہ کاروبار آرزو وہ ولولے، وہ ہمہمے
سمندر موتیوں مونگوں سے کانیں لعل و گوہر سےہوائیں مست کن خوشبوؤں سے معمور کر دی ہیں
اور گلابوں کی طرح شاداں چہرےلعل و مرجاں کی طرح لب
ڈستا نہ سانپ بن کے مجھے شوکت و حشمتم میرے لال تھے مجھے کس سلطنت سے کم
میرا امروز اکیلا رہ جائےمرے بچے، مرے لال
پورے بھگت انہیں کہو صاحب کے لال ہیںاور جن کے آگے روغنی اور شیرمال ہیں
جسم کی موت کوئی موت نہیں ہوتی ہےجسم مٹ جانے سے انسان نہیں مر جاتے
اسی ہنڈولے میں ودیاپتیؔ کا کنٹھ کھلااسی زمین کے تھے لال میرؔ و غالبؔ بھی
ہو گیا سارا افق لالوں لال
بوند اک خون کی ہے تو لیکنغیرت لعل بے بہا ہوں میں
خوف آفت سے کہاں دل میں ریا آئے گیبات سچی ہے جو وہ لب پہ سدا آئے گی
دلی تیرے دل کا پتھرلال قلعہ
کپڑوں پر رنگ کے چھینٹوں سے خوش رنگ عجب گل کاری ہومنہ لال، گلابی آنکھیں ہوں، اور ہاتھوں میں پچکاری ہو
میں وہ اک لعل ہوں جو بک گیا بازاروں میںپھر کوئی پوچھنے مجھ کو نہ یمن سے آیا
وہ عارض کے شعلے بھڑکتے ہوئے سےلبوں میں تھا لعل و گہر کا خزانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books