aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laarii"
فضاؤں میں ہے صبح کا رنگ طاریگئی ہے ابھی گرلز کالج کی لاری
من بھی سوناآنگن بھی سونا
بائیسیکل بس موٹر لاریہر اک شے کی کرے سواری
تڑ تڑ کی ایک گاڑیچابی کی ایک لاری
ایک بچہ گود میں لے لوں کہ وہ بھاری نہیںوہ مگر درجن ہیں میں انسان ہوں لاری نہیں
میں نے ہی کانوں میں دی تھی اذاںوہ لاری کے پہیوں کی گولائیاں
کیوں شام کا آنچل میلا ہےہر سمت دھواں سا پھیلا ہے
کار، لاری، کواڑ آنکھیں، فن،
تیرے سفر کا انت نہیں ہےتجھ کو چلتے جانا ہے
ایک پھول کا چمن میں طلب گار میں ہواوہ پھول کھل رہا تھا سر شاخ آرزو
ایک ہو تو گود میں لے لوں کہ وہ بھاری نہیںمیں مگر انسان ہوں اے دوستو لاری نہیں
عجمی خم ہے تو کیا مے تو حجازی ہے مرینغمہ ہندی ہے تو کیا لے تو حجازی ہے مری
خس و خاشاک سے ہوتا ہے گلستاں خالیگل بر انداز ہے خون شہدا کی لالی
پھر وہ ٹوٹا اک ستارہ پھر وہ چھوٹی پھلجڑیجانے کس کی گود میں آئی یہ موتی کی لڑی
سولیوں پر ہمارے لبوں سے پرےتیرے ہونٹوں کی لالی لپکتی رہی
کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرےتو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے
ٹوٹی ہوئی اک اشکوں کی لڑیاک خشک قلم اک بند گھڑی
جب تیغ پہ لے کٹ جائے گیجب شعر سفر کر جائے گا
تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سےتو کسی اور ہی منظر کی مہک لائی تھی
تمہیں بھی زعم مہا بھارتا لڑی تم نےہمیں بھی فخر کہ ہم کربلا کے عادی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books