aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "labbaik"
گونج اٹھے گا حرم نعرۂ لبیک، زمیںتیرے قدموں میں اگل دے گی خزانے اپنے
جس دل میں خدا کا خوف رہے باطل سے ہراساں کیا ہوگاجو موت کو خود لبیک کہے وہ حق سے گریزاں کیا ہوگا
جو ہر سمت اٹھ رہی ہےتم اس پہ لبیک کہہ کر اپنی
کتنی معصوم تمناؤں نے لبیک کہیجانے کس شہر کو آباد کیا ہے تو نے
قبلہ رو ہو کے لبیک میں نے کہاکوئی شہ رگ کے اندر سے کہنے لگا
لبیک کہا ہے رسن و دار کو جس نےوہ حوصلۂ قلب تپاں ہم نے کیا ہے
ذہن کے بند دریچوں کو نہ کھلنے دوں گیاور نقیبان محبت کو نہ لبیک کہوں گی
یہ حج کے دن بھی ہیں لبیک کے عوض کہتےخدا کے گھر میں فقط ربنا بلیک بلیک
جیسے بہار کے خواب جاگ اٹھےچہار سو ایک شور لبیک اٹھ رہا تھا
بس اک دھڑکن کی دستک ہے جس کی صدا پردل لبیک کہے جاتا ہے
آ گیا عین لڑائی میں اگر وقت نمازقبلہ رو ہو کے زمیں بوس ہوئی ہوئی قوم حجاز
یہ چرخ جبر کے دوار ممکن کی ہے گرویدہلڑائی کے لیے میدان اور لشکر نہیں لازم
کچھ اتنے دھندلے سائے ہیںالسائی ہوئی رت ساون کی
وہی سجدہ ہے لائق اہتمامکہ ہو جس سے ہر سجدہ تجھ پر حرام
محمل مجلس اقوام کی لیلیٰ سے کہوخون دیوانہ ہے دامن پہ لپک سکتا ہے
شعلۂ درد جو پہلو میں لپک اٹھے گادل کی دیوار پہ ہر نقش دمک اٹھے گا
اس دھوپ کنارے پل دو پلہونٹوں کی لپک
ٹیکسٹ جب عاشق برقی کا اٹک جاتا ہےطالب شوق تو سولی پہ لٹک جاتا ہے
کسی آواز کے سبزے میں لہک جیسی تمکسی خاموش تبسم میں چمک جیسی تم
خراج سر خوشئ سرمدی جو لے نہ سکیوہ ماں میں جس سے لڑائی کبھی نہ ٹھان سکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books