aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lafzon"
کئی لفظوں کے معنی گر پڑے ہیںبنا پتوں کے سوکھے ٹنڈ لگتے ہیں وہ سب الفاظ
اب اپنے پھیکے ہونٹوں پرکچھ جلتے بجھتے لفظوں کے
یہ کیسا عشق ہے اردو زباں کا،مزا گھلتا ہے لفظوں کا زباں پر
مہین لفظوں میں اک جگہ یوں لکھا ہے اس نے:''تمہیں بھی تو یاد ہوگی وہ رات سردیوں کی
پھر نئے موسم نئے لفظوں سے اپنا سلسلہ جوڑومرے ماضی کی چاہت رائیگاں سمجھو
بہت دنوں بعدتیرے خط کے اداس لفظوں نے
بہت سے ان کہے لفظوں سےتصویریں بناتے تھے
میں کس طرح تجھے لفظوں کا پیرہن بخشوںمرے ہنر کی بلندی تو سرنگوں ہے ابھی
وہ بے فکر دنیا وہ لفظوں کے دفترکہ جن کا سرا تھا نہ کوئی ٹھکانہ
ذرا ہونٹوں کو جنبش اور لفظوں کو رہائی دواکیلا پڑ گیا ہوں میں ذرا میری صفائی دو
لفظوں میں رقص و رنگ و روانی تجھی سے ہےفقر گدا میں فر کیانی تجھی سے ہے
ان بنے سے لفظوں پر انگلیاں گھماتے ہیںیا سوال نامے کو دیکھتے ہی جاتے ہیں
زندگی لفظ ہےموت بھی لفظ ہے
لفظوں کا پل ٹوٹ چکا ہےتم بھی تنہا
چمکتے لفظوں کی میلی آنکھوں میں الجھے آنسو بلا رہے تھےمگر مجھے ہوش ہی کہاں تھا
میں لفظوں کا آقاتخیل کا خالق
مری مظلوم اردو تیری سانسوں میں گھٹن کیوں ہےتیرا لہجہ مہکتا ہے تو لفظوں میں تھکن کیوں ہے
جیسے لفظوں کو گہن لگ جائےجیسے روٹھے ہوئے رستوں کے مسافر چپ چاپ
اور ہر مرنے والے کے ساتھ مر رہا ہوںمیں اپنے لفظوں کے ذریعے
یہ رشتہ عمر بھر یونہی رہے قائمتو ان لفظوں سے یونہی دوستی رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books