aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lagii"
اک سرخ دلائی گوٹ لگیکیا جانے کب کی چوٹ لگی
ہر شب وہ سیہ بوجھ کہ دل بیٹھ گیا ہےہر صبح کی لو تیر سی سینے میں لگی ہے
ناگاہ لہکتے کھیتوں سے ٹاپوں کی صدائیں آنے لگیںبارود کی بوجھل بو لے کر پچھم سے ہوائیں آنے لگیں
نشہ آتا ہے اردو بولنے میںگلوری کی طرح ہیں منہ لگی سب اصطلاحیں
اسی آئینے میں ہر اک شکل نکھری مگر ایک پل میں جو مٹنے لگی ہے توپھر نہ ابھری
میں اس کے گلے لگی ہوئی تھیوہ پونچھ رہا تھا مرے آنسو
شب کے جاگے ہوئے تاروں کو بھی نیند آنے لگیآپ کے آنے کی اک آس تھی اب جانے لگی
مجھے جو غار جیسا لگ رہا ہےوہاں مکڑی نے جال بن لیا ہے
یوں لگتا تھا دو ہاتھ لگےاور ناؤ پورم پار لگی
رو رو کے ابھیتیری امی کی آنکھ لگی ہے
موجوں میں نہیں جوشلو تجھ سے لگی ہے
جسے دبانے کے بعد اس کو غدر کہنے لگےیہ اہل ہند بھی ہوتے ہیں کس قدر معصوم
اس میں کس وقت کہاںآگ لگی تھی پہلے
ان کو ایسا لگاسائے میں جو سکون
تم مری دل لگی کے ساماں تھےتم مرے درد دل کے درماں تھے
گھر کے کونے میں لگی رہتی ہےجس کو
الٰہی توبہسماعتوں میں خراشیں آنے لگی ہیں اب اور شگاف ذہنوں میں پڑ گئے ہیں
اپنے دل کی لگی کو چھپاتے ہو کیوںیہ محبت کی گھڑیاں گنواتے ہو کیوں
موتیے کی کلی سر اٹھانے لگیآنکھ میں تیرگی مسکرانے لگی
اب تو میں بھی سمجھنے لگی ہوںشاید اس ہفتے بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books