aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lak"
لاکھ بیٹھے کوئی چھپ چھپ کے کمیں گاہوں میںخون خود دیتا ہے جلادوں کے مسکن کا سراغ
لاکھ فضا میں گیت سے گونجےلیکن میں نے آنکھ نہ کھولی
یہ ساغر شیشے لعل و گہرسالم ہوں تو قیمت پاتے ہیں
کچھ ایسی چہرے پہ جم سی جاتی ہےلاکھ رگڑوں،
عظیم تر ہے کہ اس کی شاخوںمیں لاکھ مشعل بکف ستاروں
گر گر پڑے تو کوئی نہ لیے اسے سنبھالمفلس میں ہوویں لاکھ اگر علم اور کمال
آنا ہو تو لاکھ بہانا
اس نے گھبرا کے نظر لاکھ بچائی ہوگیمٹ کے اک نقش نے سو شکل دکھائی ہوگی
مری تری نگاہ میںجو لاکھ انتظار ہیں
اے پہاڑوں کی دل فریب فضااے لب جو کی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا
ہو عزم تو لو دے اٹھتا ہے ہر زخم سلگتے سینے کاجو اپنا حق خود چھین سکے ملتا ہے اسے حق جینے کا
مچلتی ہیں سینے میں لاکھ آرزوئیںتڑپتی ہیں آنکھوں میں لاکھ التجائیں
یہ کون جواں ہیں ارض عجمیہ لکھ لٹ
لگ بھی جائے تو اس میںوہ کشش نہیں ہوتی
دونوں جہاں کی ہے بندھی تجھ سے لڑدین کی تو اصل ہے دنیا کی جڑ
زمانہ مشکلوں کے جال پھیلائے تو پھیلائےقدم بڑھتے رہیں بے درد دنیا لاکھ بہکائے
لاکھ پردوں میں رہوں بھید مرے کھولتی ہےشاعری سچ بولتی ہے
پچاس لاکھ فسردہ گلے سڑے ڈھانچےنظام زر کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
لاکھ ہونٹوں پہ دم ہمارا ہواور دل صبح کا ستارا ہو
لاکھ خوشامد کر کے مجھ سے لے لئے دانت ادھارمنی تیرے دانت کہاں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books