aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laqab"
''غصب اجرت'' کو دیا ''سرمایہ'' کا جس نے لقببے حساب اس کی بصیرت اس کی منطق لا جواب
اہل فن دیں گے اندھیروں کو اجالوں کا لقبزہر کو قند، محرم کو کہا جائے گا عید
کوئی دیتا ہے لقب لیلۂ بے محمل کاکوئی کہتا ہے تجھے پیار سے کالی ناگن
ڈھال لیتی ہے جنہیں شاعر کی ترکیب ادبڈھل کے گو وہ گوہر غلطاں کا پاتی ہیں لقب
طاقت ہو کسی میں تو مٹائے مری ہستیڈائن ہے مرا نام لقب فرقہ پرستی
آپ کا نام اسداللہ تھا نو شاہ لقبمرزا غالب سے ہوئے بعد میں معروف ادب
نہ کوئی عہدہ نہ کرسی نہ لقب مانگا ہےنہ کسی خدمت قومی کی جزا مانگی ہے
عرش سے ان کے لیے نور خدا آیا تھابندۂ خاص تھے رشیوں کا لقب پایا تھا
آستین ہند ہو تیرے لہو سے لالہ فامپادشاہوں کا لقب پانے لگیں ہندی غلام
لقب چہرے کا زیبا ہے انہیں کے واسطے یاروجو احساسات اور جذبات کی تفسیر ہوتے ہیں
کہتے ہیں چھوٹے بڑے گھر کے میاں مٹھو سبواہ یہ خوب لقب مجھ کو ملا پنجرے میں
لقب اور کوئی بھی جنچتا نہیں ہےسو گر ہو سکے تو مرے غم شناسا
کیوں لقب ان کو دیا لوگوں نے بے غیرت کاتنگ نظروں نے کیا اصل میں انصاف کا خوں
دو جہاں میں ہے لقب خامۂ قدرت تیرااللہ اللہ یہ ہے پایۂ رفعت تیرا
اشعار کے پردے میں اڑایا ہے تمسخرشاعر نے جو مہوش کا لقب اس کو دیا ہے
چشم اقوام یہ نظارہ ابد تک دیکھےرفعت شان رفعنا لک ذکرک دیکھے
اے عشق خدارا دیکھ کہیں وہ شوخ حزیں بد نام نہ ہووہ ماہ لقا بد نام نہ ہو وہ زہرہ جبیں بد نام نہ ہو
لچک لچک گنگنا رہی ہویہ خواب کیسا دکھا رہی ہو
حسین پھول حسیں پتیاں حسیں شاخیںلچک رہی ہیں کسی جسم نازنیں کی طرح
تازہ مرے ضمیر میں معرکۂ کہن ہوا!عشق تمام مصطفی! عقل تمام بو لہب!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books