aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "leTaa"
تجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئی نام تراقوت بازوئے مسلم نے کیا کام ترا
نام لیتا ہے اگر کوئی ہمارا تو غریبپردہ رکھتا ہے اگر کوئی تمہارا تو غریب
ترے لبوں سے حلاوت کے گھونٹ پی لیتاحیات چیختی پھرتی برہنہ سر اور میں
جب اس انگارۂ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیداتو کر لیتا ہے یہ بال و پر روح الامیں پیدا
تند و سبک سیر ہے گرچہ زمانے کی روعشق خود اک سیل ہے سیل کو لیتا ہے تھام
جو اپنی نرم مٹھی میں مجھے ایسے چھپا لیتا تھاجیسے کوئی ماں
تجھ کو ویرانۂ تصور میںدیکھ لیتا ہوں روبرو اب بھی
کس کے بیٹے ہوتمہارا نام لیتا ہوں
کمرے میں گھٹا سناٹاوقت بے وقت اٹھا لیتا ہے
مجھے یقین ہے ان عنصری مناظر سےکہ عام بچوں سے لیتا تھا میں زیادہ اثر
لیٹا ہے مرا ڈھانچہاپنی مردہ آنکھوں سے
جب بھی چوم لیتا ہوں ان حسین آنکھوں کوسو چراغ اندھیرے میں جھلملانے لگتے ہیں
جانے کیا کیا ذرا توقف سےسوچ لیتا ہے اور روتا ہے
نت نئے طریقوں سےآپ لطف لیتا تھا دوستوں سے کہتا تھا
ایک ہی کم ہے، وہی چہرہ نہیںآخرش پوچھ ہی لیتا ہوں کسی سے بڑھ کر
جب خیالوں میں ترے جسم کو چھو لیتا ہوںزندگی شعلۂ ماضی سے جھلس جاتی ہے
بھول کر بھی جو کوئی لیتا ہے رشوت چور ہےآج قومی پاگلوں میں رات دن یہ شور ہے
ترے پورے بدن پر اک مقدس آگ کا پہرہ ہےجو تیری طرف بڑھتے ہوئے ہاتھوں کے ناخن روک لیتا ہے
تصویر لئے لیتا ہے ہر حوض کا پانیگویا کہ جوانی کے مقابل ہے جوانی
ماضی و حال گنہ گار نمازی کی طرحاپنے اعمال پہ رو لیتے ہیں چپکے چپکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books