aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "league"
لوگ کہتے ہیں کہ آمادۂ اصلاح ہے لیگیہ اگر سچ ہے تو ہم کو بھی کوئی جنگ نہیں
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
کھلنے لگے قفلوں کے دہانےپھیلا ہر اک زنجیر کا دامن
پھول شاخوں پہ کھلنے لگے تم کہوجام رندوں کو ملنے لگے تم کہو
مہندی لگائے سورج جب شام کی دلہن کوسرخی لیے سنہری ہر پھول کی قبا ہو
عید کے دن مصطفی سے یوں لگے کہنے حسینؔسبز جوڑا دو حسنؔ کو سرخ دو جوڑا مجھے
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
بنا پتوں کے سوکھے ٹنڈ لگتے ہیں وہ سب الفاظجن پر اب کوئی معنی نہیں اگتے
میں نے اندازے لگائے کہ سبب کیا ہوگاپر مرے تیر ترازو بھی نہیں ہوتے تھے
گراں خواب چینی سنبھلنے لگےہمالہ کے چشمے ابلنے لگے
آستینوں میں نہاں ہاتھوں کی رہ تکنے لگےآس لیے
جیپوں کی سلگتی دھول تلے پھولوں کی قبائیں ڈوب گئیںانسان کی قسمت گرنے لگی اجناس کے بھاؤ چڑھنے لگے
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیںکیا آس لگائے بیٹھے ہو
دل و نظر کی جان تھا وہ دور جو گزر گیانہ اب کسی سے دل لگے نہ اب کہیں نظر جمے
پھر اس کے بعد میرا نشۂ سکوت گیامیں کشمکش میں تھی تم میرے کون لگتے ہو
مجھ سے پہلے کے دناب بہت یاد آنے لگے ہیں تمہیں
جن کو دنیا کی نگاہوں سے چھپائے رکھاجن کو اک عمر کلیجے سے لگائے رکھا
کہیں غلے کے انبار لگےسب گیہوں دھان مہیا ہے
کہا جو قمری سے میں نے اک دن یہاں کے آزاد پا بہ گل ہیںتو غنچے کہنے لگے ہمارے چمن کا یہ رازدار ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books