aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lettaa"
تجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئی نام تراقوت بازوئے مسلم نے کیا کام ترا
نام لیتا ہے اگر کوئی ہمارا تو غریبپردہ رکھتا ہے اگر کوئی تمہارا تو غریب
ترے لبوں سے حلاوت کے گھونٹ پی لیتاحیات چیختی پھرتی برہنہ سر اور میں
جب اس انگارۂ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیداتو کر لیتا ہے یہ بال و پر روح الامیں پیدا
جو اپنی نرم مٹھی میں مجھے ایسے چھپا لیتا تھاجیسے کوئی ماں
تند و سبک سیر ہے گرچہ زمانے کی روعشق خود اک سیل ہے سیل کو لیتا ہے تھام
تجھ کو ویرانۂ تصور میںدیکھ لیتا ہوں روبرو اب بھی
تمہارا نام لیتا ہوںتو وہ مرحومؔ کہتے ہیں
آپ لطف لیتا تھا دوستوں سے کہتا تھاکس طرف سے جانے یہ
مجھے یقین ہے ان عنصری مناظر سےکہ عام بچوں سے لیتا تھا میں زیادہ اثر
لیٹا ہے مرا ڈھانچہاپنی مردہ آنکھوں سے
کمرے میں گھٹا سناٹاوقت بے وقت اٹھا لیتا ہے
جانے کیا کیا ذرا توقف سےسوچ لیتا ہے اور روتا ہے
جب بھی چوم لیتا ہوں ان حسین آنکھوں کوسو چراغ اندھیرے میں جھلملانے لگتے ہیں
جب خیالوں میں ترے جسم کو چھو لیتا ہوںزندگی شعلۂ ماضی سے جھلس جاتی ہے
آخرش پوچھ ہی لیتا ہوں کسی سے بڑھ کرکیوں حبیبہ نہیں آئی اب تک؟
بھول کر بھی جو کوئی لیتا ہے رشوت چور ہےآج قومی پاگلوں میں رات دن یہ شور ہے
ترے پورے بدن پر اک مقدس آگ کا پہرہ ہےجو تیری طرف بڑھتے ہوئے ہاتھوں کے ناخن روک لیتا ہے
دیکھ لیتا ہوں اگر کوئی شناسا چہرہایک لمحے کو اسے دیکھ کے رک جاتا ہوں
تصویر لئے لیتا ہے ہر حوض کا پانیگویا کہ جوانی کے مقابل ہے جوانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books