aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lihaaf"
لحاف اوڑھے بدن ٹوٹے پڑے ہیںسرہانے جاگتے ہیں نرم بوسے
ہم نے اپنے لیے لحاف بنےزرد شریان کو دھوئیں سے بھرا
لیکن تیرے سب جذبوں کی شدتاک بیاہ کے بے رنگ لحاف میں ہے
جسے چنگیر میں رکھ کر تمہیں پروس دوں!تم تو سرما کے لحاف میں بھی ٹھنڈے پڑ رہے ہو!!
یہ جاڑے کے دن اور یہ جاڑوں کی راتیںلحاف اور سوٹر کی ہر گھر میں باتیں
لے اب روئی ہو گئی صافبھر لے تکیے اور لحاف
اور خوابیدہ روشن دانوں کے سائے میںچاندنی کا لحاف اوڑھے
حیا کی سبز کترنیں کہ جن پہ سرخ موتیوں کا نیلگوں لحاف تھانہ جانے کون سمت ہیں
کر کے اچھی طرح سے ان کو صافلمبے چوڑے بناتے ہیں وہ لحاف
پھر آنکھ کیسے کھل گئیبدن سے یہ لحاف کا پہاڑ کیسے ہٹ گیا
اور لحاف اوڑھ کرسو جاؤ
سنی سنی سی لگی ہے مجھ کووہ سردیوں میں لحاف اوڑھے ہوئے کہانی
شام کے آدھے بدن پر تھے شفق کے کچھ گرافدن چرانے پر تلا تھا رات کا تیرہ لحاف
سورج کرن کرن اپنی روشنی رہن رکھ کے غربی دیار فلک سےبادلوں کا لحاف لے کر
لحاف کے ہٹ جانے سےموسم کی خنکی رگوں میں گرم لہو کی دھاروں کو
دست بہ ناف منجمدپا بہ لحاف منجمد
لحاف اور بستر میں تکیے کے نیچے سرکتے ہوئے کھنکھجوروں کا دل ناچتا ہےمری آنکھ میں رینگتی ساعتوں سے لرزتی ہے دیوار
للٰلہ حباب آب رواں پر نقش بقا تحریر نہ کرمایوسی کے رمتے بادل پر امید کے گھر تعمیر نہ کر
تیرے رومال ترے خط ترے چھلے بھی گئےتیری تصویریں ترے شوخ لفافے بھی گئے
للہ بتا للہ بتااو دیس سے آنے والے بتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books