aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "likh"
زمینیں ہوں وڈیروں کی مشینیں ہوں لٹیروں کیخدا نے لکھ کے دی ہے یہ تمہیں تحریر مولانا
مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکی لیکناسی کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطوں
کب سے بیٹھا ہوا ہوں میں جانمسادہ کاغذ پہ لکھ کے نام ترا
پرندوں کے پروں پر نظم لکھ کردور کی جھیلوں میں بسنے والے
اپنی تنہائی جانکاہ کی دہشت کے سوا!لکھ رہا ہوں تجھے خط
علم لکھ دیا جاتا ہےتازہ دریافت پر
نہ لکھا کرو مجھے ورق پر، کسی فرش پر،نہ اداس ہو، نہ ہی خوش رہو
میں جب بھی تیرے فراق کا نوحہ لکھ کے لاؤںسخن شناسوں کو میرا طرز عمل نہ بھائے
میرے قلم سے، جلدی جلدیخود کو پورا لکھ جاتی ہے
اس کے سینے پہ بس اک آنسو سے لکھ کر دے دی
لاکھ ہونٹوں پہ دم ہمارا ہواور دل صبح کا ستارا ہو
آؤ ان آنکھوں میں خوشیوں کی چمک ہم لکھ دیںیہ جو ماتھے ہیں
چند غزلیں تھیں کہ لکھیں کبھی لکھ کر کاٹیںشعر اچھے تھے جو سن لو تو کلیجہ تھامو
نصاب ہجر لکھ گیاکہ وقت کیسے تھم گیا
اگر پہچان مشکل ہو تو میرا نام لکھ دینایہ اعضا میرے اعضا ہیں
نوٹ بھی لکھ کے جاؤ گےوہ بھی لکھو
کاتب وقت نے جاتے جاتےچہرے پر کچھ لکھ سا دیا ہے
تم کہتے ہو کویتا لکھ دومجھے خون بہانہ پڑتا ہے
آنکھوں کرنیں ماتھے سورج اور کٹیا اندھیاریکیسے لکھ لٹ راجہ ہو تم سمجھیں لوگ بھکاری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books