aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "likhtii"
وہ سارے ذائقے میری زباں پر زخم بن کر جم گئے ہوں گےتمہاری انگلیوں کی نرم پوریں پتھروں پر نام لکھتی تھیں مرا لیکن
لکھتی تھی اسی طرح کی نظمیںپر اب تو وہ ساری نظمیں غزلیں
سیدھا کچھ سچا جھوٹا لکھتی مٹاتیسی ہوں
راس آیا ہے لکھنے کا چکر انہیںملتے رہتے ہیں انعام اکثر انہیں
کنوار پنے کی دہلیزوں پراپنا خطبہ لکھتی تھی
مجھے نظم لکھتی ہےمیں نظم لکھتا نہیں ہوں
مجھ سے سہیلی نے کہاممتاز ایسا لکھتی جا
ننھی ننھی بوندوں سےتیرا نام لکھتی ہوں
کہانی کا نیا اک موڑ لکھتی ہوںبکھرتی زندگانی کو نئی ترتیب دینے کی
میں نظم کو نہیں لکھتینظم مجھے لکھتی ہے
صفحۂ خاک پر ان کو لکھتی ہوںاور لوٹ جاتی ہوں
سوگ لکھتی ہےکسی وادی کے تنہا ڈاک بنگلے میں
ہوا لہروں پہ لکھتی ہے تو پانی پر تحریر کرتا ہےکہ ہم فرزند آدم کی طرح سب نقش گر ہیں
بانجھ زمین کے نامبار آوری کا سندیسہ لکھتی ہے
میں نظمیں نہیں کہتیمیں دعائیں لکھتی ہوں
تمہاری شاعرہ پاگلہزاروں شعر لکھتی
سوچتی ہے تو لکھے گی شاہکاراور کچھ لکھتی نہیں!
سنہرے بادلوں کی روشنائی سےہوا میں کچھ پرانی بستیوں کے نام لکھتی تھیں
کبھی سوچتی بے تحاشا ہوںکبھی لکھتی ہوں ایسے کہ ہر لفظ روح کا درد اگل دیتا ہے
وہڈائری میں خود ساختہ دکھ لکھتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books