aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lipton"
یہ ترے حسن سے لپٹی ہوئی آلام کی گرداپنی دو روزہ جوانی کی شکستوں کا شمار
کون بحر روم کی موجوں سے ہے لپٹا ہواگاہ بالد چوں صنوبر گاہ نالد چوں رباب
بھیگی اجلی صبح میں تمکہرے کی چادر میں لپٹی
در و دیوار سے لپٹی ہوئی اس گرد کی خوشبو بھی ہےمیرے افلاس کی تنہائی کی
تیرے لبوں سے چشمۂ حیواں مرا کلامتیری لٹوں سے موجۂ طوفاں مرا کلام
صرف ماتم ہوئیکالی کالی لٹوں سے لپٹ گرم رخسار پر
بے پردہ استھانوں پر دو اڑتے ہوئے گیتوں کی طرحغصے میں کبھی لڑتے ہوئے کبھی لپٹے ہوئے پیڑوں کی طرح
جزدانوں میں لپٹے آدرشوں کودیمک کب کی چاٹ چکی ہے
جب تپتے سورج کا چہرہاودی چادر میں لپٹا تھا
سیاہیوں کا دبے پاؤں آسماں سے نزوللٹوں کو کھول دے جس طرح شام کی دیوی
کسی کے عید کے جوڑے میں ہے کفن آیاکہیں پہ زخموں سے لپٹا ہوا بدن آیا
مگر میں صدیوں سے، اس سے لپٹی ہوئی کھڑی ہوںپھٹی ہوئی اوڑھنی میں سانسیں تری سمیٹے
۔پر جو کل شب ترے شبنمی سے تبسم میں لپٹی ہوئی
خستہ کپڑوں میں یہ لپٹے ہوئے مریل ڈھانچےیہ بھکاری کہ جنہیں دیکھ کے گھن آتی ہے
جزدان میں لپٹا اک قرآںپر وہ کیسا دیوانہ تھا
اور وقت بھی باسی تھا میں جب شہر میں آیاہر شاخ سے لپٹے ہوئے سناٹے کھڑے تھے
حسن محبوب کے سیال تصور کی طرحاپنی تاریکی کو بھینچے ہوئے لپٹائے ہوئے
آگ کتنی ہی خوفناک سہیاس کی لپٹوں کی عمر تھوڑی ہے
بوسکی بیٹی مری چکنی سی ریشم کی ڈلیلپٹی لپٹائی ہوئی ریشمی تانگوں میں پڑی تھی
بہت سے کام ہیںلپٹی ہوئی دھرتی کو پھیلا دیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books