aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lo.bat"
تیزاب سیاست میں خودی جس کی ہوئی غرقوہ کاغذی لعبت بنے کیا پیکر فولاد
ریش دراز زلف چلیپا سے فیضیاباس لعبت فرنگ کے شوہر کئی کئی
تھکے تھکے سے بدن میں بس دھیرے دھیرےسانسوں کا گرم لوبان جل رہا ہے
جھلمل کرتی پوشاکوں سے چاہے بدبو آتی ہوخود جل کر محفل کو خوشبو دیتا ہے لوبان یہاں
سلگتے رہتے ہیں لوبان ان کی یادوں کے
چڑھ کے جب مینار پر اک لعبت ناز آفریںدیکھتی تھی تیری موجوں کی ادائے دل نشیں
عنبر اور لوبان کی لہریں دوشیزہ کی زلفوں پہ ایسے بل کھاتی ہیںچاندی کے ناقوس کی تانیں دھندلے دھندلے نظاروں میں گھل جاتی ہیں
دل کے مندر میں خوشبو ہے لوبان کی، گھنٹیاں بج اٹھیں، دیو داسی تھی وہکتنے سرکش اندھیروں میں جلتی رہی دیکھنے میں تو مشعل ذرا سی تھی وہ
اتنی دیر میں ایک نظم بن چکی ہوتی ہےنظم جس کی آنکھوں سے لوبان کی خوشبو اور پلکوں
ماہم کی درگاہ پہ جا کرمیں بھی جلاؤں گا لوبان
دعائیں اگر بتیاں اور لوبانبیوی نیندیں رکھنا بھول گئی تھی
کوئی میرے دل میں لوبان کی دھونی دیتا ہےاور آنکھیں جلنے لگتی ہیں
عزا خانے میں چھائی ہر طرف لوبان کی خوشبومقدس ہیں بہت اچھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books