aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lotaa"
دور ریگ و ہوا کی یادوں میں لوٹتا ہے)جو بہتے پانی کو اپنی دریا دلی کی
شام جب ڈھلتی ہے میں اپنے خرابے کی طرفلوٹتا ہوں سرنگوں، بوجھل قدم
نہ کپڑا نہ روٹی نہ لوٹا نہ دھوتیپریشاں ہے پوتا بلکتی ہے پوتی
پیٹ ہے اس کا اتنا موٹاجیسے دیووں کا ہو لوٹا
میں لوٹتا ہوں انگاروں پر تم جھول رہے ہو جھولوں میںچلتا ہوں یہاں میں کانٹوں پر تلتے ہو وہاں تم پھولوں میں
لوٹا ہے میرے گھر میں بس اک کام کے لیےورنہ تمہارے ہاتھ دھلانے میں کچھ نہیں
یار ذرا اندر سے تھوڑا سا نمکین منگاؤتھوڑی دال بچی تھی پی لی پھر لوٹا بھر پانی
جاؤ لوٹا لاؤ رانیکیاری کو دینا ہے پانی
اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیےبازار التفات میں نادار ہی رہو
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹزندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
تجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئی نام تراقوت بازوئے مسلم نے کیا کام ترا
نام لیتا ہے اگر کوئی ہمارا تو غریبپردہ رکھتا ہے اگر کوئی تمہارا تو غریب
ترے لبوں سے حلاوت کے گھونٹ پی لیتاحیات چیختی پھرتی برہنہ سر اور میں
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوںاب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں
مجبوری یا مہجوری کی تھکن سے لوٹا کرتے ہیںتم جاؤ
جب اس انگارۂ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیداتو کر لیتا ہے یہ بال و پر روح الامیں پیدا
مرے قافلے میں لٹا دے اسےلٹا دے ٹھکانے لگا دے اسے
جو اپنی نرم مٹھی میں مجھے ایسے چھپا لیتا تھاجیسے کوئی ماں
مگر مجھ کو لوٹا دو وہ بچپن کا ساونوہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
تند و سبک سیر ہے گرچہ زمانے کی روعشق خود اک سیل ہے سیل کو لیتا ہے تھام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books