aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "luTaa.e"
چلائے جاؤ نشیلی نظر سے پچکاریلٹائے جاؤ برابر بہار ہولی میں
خدائی ہو کہ خدا ہو بھلائے بیٹھے ہیںسرور عہد جوانی لٹائے بیٹھے ہیں
اپنی جاں کا نذرانہشمع پر لٹائے جو
بنایا آنچلوں سے پرچم فتح و ظفر تم نےلٹائے مخزنتعلیم سے لعل و گہر تم نے
گزرتے ہوئے جھولیاں بھر کے پتے لٹائےاگر کشور خواب پر کوئی شب خون مارے
خار زاروں کی پہنائیوں میں لٹائےوہ اک شے
ظلمت و موت کی وادیوں میں کبھیاندھیروں کی خاطر لٹائے مجھے
ریت نے مرثیوں کے خزانے لٹائےپتھروں نے سنائے
تو نے لٹائے اے شمع تن منتجھ کو مبارک یہ پریم بندھن
کس کو تلاش کرتی ہے بھٹکی ہوئی نگاہکس پر سکون قلب لٹائے ہوئے ہیں آپ
اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیےبازار التفات میں نادار ہی رہو
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹزندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتاتم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اس لٹے گھر پہ دیا کرتا ہے دستک کوئیآس جو ٹوٹ گئی پھر سے بندھاتا کیوں ہے
اک بجھی روح لٹے جسم کے ڈھانچے میں لیےسوچتی ہوں میں کہاں جا کے مقدر پھوڑوں
مرے قافلے میں لٹا دے اسےلٹا دے ٹھکانے لگا دے اسے
ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے ماراقزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا
یہ کوچے یہ نیلام گھر دل کشی کےیہ لٹتے ہوئے کارواں زندگی کے
صبح و شام لٹتے ہیںقافلے محبت کے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books